Search results

Saved words

Showing results for "organum"

organum

موسیقی: (قرون وسطیٰ کی موسیقی میں ) ذیلی نغمہ یا سنگت۔.

origanum

جنس ناز بوکی قسم کا پودا خصوصاً جنگلی- .

organon

منطق ، طریق استدلال ، فکر ی منطق۔ [منطق پر ارسطو کی کتاب کا عنوان Organon ؛ بیکن کی کتاب کا نامOrganum ].

organo

کیمیا: نامی خصوصاً نامی مرکبات کے ناموں کا سابقہ جو کسی خاص عنصر کے حامل ہوں-:

organism

نامیہ ، نامی وجود جو ایک یا زائد خلیوں سے بنا ہو اور مختلف اعضا ئے رئیسہ پر مشتمل ہو۔.

orgasm

طغیان شہوت، جنسی فعل میں توڑ کا وقت جب مرد اور عورت سب سے زیادہ لذت محسوس کرتے ہیں۔.

sense organ

حسی عضو۔.

organic chemistry

نامیاتی کیمیا ، کاربن کے مرکبات سے تعلق رکھنے والا علم کیمیا (سادہ نمکیات کے علاوہ جیسے کاربونیٹس).

organ-screen

آرائشی پردہ جو خصوصاً گرجا میں وسطی حصّے اور صلیب کے مشرقی حصّے کے درمیان ہوتا ہے ، جہاں ارغنوں رکھا جاتا ہے۔.

organ loft

گرجا یا سنگیت گھر میں ارغنوں رکھنے کا گوشہ ۔.

non-organic

وضاحت : Non-organic کے معنی میں کوئی جھکائو نہیں۔ نفی محض ہے ر ک: -NON معنی ۶، نیز INORGANIC ۔.

swell-organ

ارغنوں کا نلکیوں والا بند خانہ۔.

organic law

کسی ملک کے بنیادی آئین یا دستور کے نفاذ کا قانون ۔.

micro-organism

خرد نامیہ خرد حیاتی خرد نامیوں میں سے کوئی جیسے جل دوب ، جرثومے ، پھپھوند یا وائرس (سمّیہ).

organ-grinder

پیپا ارغنوں (رک: BARREL ORGAN ) بجانے والا، ایسا ا رغنوں جس میں گھومنے والا بیلن لگا ہو۔.

Urdu words for organum

organum

organum के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (मूसीक़ी) क़ुरून-ए-वुसता का सूती किस्म का नग़मा जिस में धुन चौथे या पांचवीं मुवाफ़िक़ वक़फ़े में इख़तियार की जाती है
  • ऐसे नग़मे का धन से हम आहंग हिस्सा। नीज़ : diaphon

organum کے اردو معانی

اسم

  • (موسیقی) قرون وسطیٰ کا صوتی قسم کا نغمہ جس میں دُھن چوتھے یا پانچویں موافق وقفے میں اختیار کی جاتی ہے
  • ایسے نغمے کا دھن سے ہم آہنگ حصہ۔ نیز : diaphony

Related searched words

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary

Critique us (organum)

Name

Email

Comment

organum

Upload Image Learn More

Name

Email

Display Name

Attach Image

Select image
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

Subscribe to receive news & updates

Subscribe
Speak Now

Delete 44 saved words?

Do you really want to delete these records? This process cannot be undone

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone