Search results

Saved words

Showing results for "organism"

organism

نامیہ ، نامی وجود جو ایک یا زائد خلیوں سے بنا ہو اور مختلف اعضا ئے رئیسہ پر مشتمل ہو۔.

micro-organism

خرد نامیہ خرد حیاتی خرد نامیوں میں سے کوئی جیسے جل دوب ، جرثومے ، پھپھوند یا وائرس (سمّیہ).

organise

munazzam

organist

ارغنوں نواز۔.

urbanism

شہری مزاج ، شہری طرز زندگی ۔.

orgasm

طغیان شہوت، جنسی فعل میں توڑ کا وقت جب مرد اور عورت سب سے زیادہ لذت محسوس کرتے ہیں۔.

organize

(الف)تنظیم کرنا ، ساخت کرنا یا تشکیل دینا ، مربوط ڈھانچہ تیار کرنا (ب) نظم و ترتیب پیدا کرنا یا دوسرے کے معاملات کو سدھارنا ، سلجھانا۔.

organic chemistry

نامیاتی کیمیا ، کاربن کے مرکبات سے تعلق رکھنے والا علم کیمیا (سادہ نمکیات کے علاوہ جیسے کاربونیٹس).

non-organic

وضاحت : Non-organic کے معنی میں کوئی جھکائو نہیں۔ نفی محض ہے ر ک: -NON معنی ۶، نیز INORGANIC ۔.

organic law

کسی ملک کے بنیادی آئین یا دستور کے نفاذ کا قانون ۔.

organised

mutanazzim

organum

موسیقی: (قرون وسطیٰ کی موسیقی میں ) ذیلی نغمہ یا سنگت۔.

organic

asaasii

organic disease

مرضِ عُضوی

well organised

munazzam

Urdu words for organism

organism

organism के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • अज़वीह
  • नामियाती जिस्म
  • जिस्म नामी
  • तंज़ीम
  • जमात
  • बाहम यक बे दिगर मुनहसिर अजज़ा पर मुश्तमिल, मुनफ़रद शक्ल हयात
  • नामिया
  • हैवानी या नबाती ज़िंदगी की कोई शक्ल, अक्सर छोटी, मुबहम या आसानी से दर्जा बंद ना होने वाली इशकाल के लिए इस्तिमाल होता है
  • कोई मुनज़्ज़म जमात या निज़ाम जो किसी ज़ी रूह से मुशाबेह हो

organism کے اردو معانی

اسم

  • عضویہ
  • نامیاتی جسم
  • جسم نامی
  • تنظیم
  • جماعت
  • باہم یک به دگر منحصر اجزا پر مشتمل، منفرد شکل حیات
  • نامیہ
  • حیوانی یا نباتی زندگی کی کوئی شکل، اکثر چھوٹی، مبہم یا آسانی سے درجہ بند نہ ہونے والی اشکال کے لیے استعمال ہوتا ہے
  • کوئی منظم جماعت یا نظام جو کسی ذی روح سے مشابہ ہو

Related searched words

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary

Critique us (organism)

Name

Email

Comment

organism

Upload Image Learn More

Name

Email

Display Name

Attach Image

Select image
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

Subscribe to receive news & updates

Subscribe
Speak Now

Delete 44 saved words?

Do you really want to delete these records? This process cannot be undone

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone