تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"orchis" کے متعقلہ نتائج

orchis

جنس Orchis (تربذی) کا کوئی چھڑیلا بصلی جڑ والا جس کی ساق عمودی اور گدگدی ہوتی ہے اور اس پر سرخ یا اودے پھولوں کا خوشہ ہوتا ہے۔.

اُڑَس

کھٹمل

اُونچی

جو بلندی پر ہو

اوچھی

اوچھا کی تانیث، ترکیب میں مستعمل

عُرْفی

رواجی، اصطلاحی، رسمی، ظاہری، مشہور

اُپْچِی

کنسوا، کنٹھ مالا یا گنڈ مالا بیماری

اُوپْچی

ہتھیار بند سپاہی، مسلح زرہ پوش بانکا سپاہی

اوپْچی خانَہ

A guardhouse, or a post of armed man.

اُنْچاس

چالیس اور نو، پچاس سے ایک کم، ہندسوں میں 49

اُچِت

مناسب ، بہتر ، اصول وغیرہ کے مطابق .

اُونْچی دُکان پِھیکا پَکْوان

نام اور شہرت زیادہ کام اور حقیقت کم، نام بڑے درشن چھوٹے

اُونچی ذات

اعلی ذات، برہمن یا چھتری

لَے اُونچی کَرْنا

اونچی آواز سے گانا یا ساز کی آواز بڑھانا، آواز بلند کرنا

اُونچی چوٹی

رک : اونچا جُوڑا.

اُونچی دُکان

بہت شہرت والی بارگاہ ، مقبول خاص و عام مقام.

orchis کے لیے اردو الفاظ

orchis

orchis کے اردو معانی

اسم

  • جنس سحلب
  • کھلے خوشوں کی شکل میں سرخ گلابی پھولوں والے جنس سحلب (Orchis) سے متعلق متعدد برّی شمالی معتدل پودوں میں سے کوئی، جو دلدلی زمینوں میں اُگتے ہیں
  • دیگر سحلبیوں کا عام نام

orchis के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • जिन्स सहलब
  • खुले ख़ोशों की शक्ल में सुर्ख़ गुलाबी फूलों वाले जिन्स सहलब (Orchis) से मुताल्लिक़ मुतअद्दिद बुरी शुमाली मोतदिल पौदों में से कोई, जो दलदली ज़मीनों में उगते हैं
  • दीगर सहलबीयों का आम नाम

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (orchis)

نام

ای-میل

تبصرہ

orchis

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone