تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"optical" کے متعقلہ نتائج
optical کے لیے اردو الفاظ
optical کے اردو معانی
- بصری
- نظری
- نظر کا (یا نظر سے متعلق)
- بصارت سے تعلق رکھنے والا
- بصارت کی مدد کے لیے تیار کردہ آلات جیسے عینک یا دوربین
- بصارت یا روشنی کے ذریعے کام کرنے والا، جیسے آلات
- متعلق به چشم
- بصریات سے متعلق
- پہر بصریات یا بصری آلات کا کاروبار کرنے والا
optical के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- बस्री
- नज़री
- नज़र का (या नज़र से मुताल्लिक़
- बसारत से ताल्लुक़ रखने वाला
- बसारत की मदद के लिए तैय्यार करदा आलात जैसे ऐनक या दूरबीन
- बसारत या रोशनी के ज़रीये काम करने वाला, जैसे आलात
- मुताल्लिक़ बे चशम
- बसरयात से मुताल्लिक़
- पहर बसरयात या बस्री आलात का कारोबार करने वाला
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
optical isomer
کیمیا: مناظری ہم ترکیب؛ کسی کیمیائی مادّے کی دو یا زیادہ شکلوں میں سے کوئی جن کی ساخت ایک سی ہو، لیکن ان میں ایٹموں کی (سہ سمتی) فضائی ترتیب مختلف ہو اس لیے ان کا مناظری رویہ مختلف ہوجائے۔.
optical microscope
مناظری خورد بین جو براہ راست روشنی کا مشاہدہ کرے (قب: electron microscope الیکٹرونی خوردبین).
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (optical)
optical
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔