تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"oppose" کے متعقلہ نتائج
oppose کے لیے اردو الفاظ
oppose کے اردو معانی
- مخالفت کرنا یا مقابلے میں لانا
- خلاف عمل کرنا یا مخالفت میں جد و جہد کرنا
- خلاف جد و جہد، مزاحمت یا مقابلہ کرنا
- حریف یا مخالف یا مزاحمتی یا مبارزتی قوت کے طور پر رکھنا
- رکاوٹ یا مزاحمت کے طور پر رکھنا
- راستہ روکنا
- مخالف یا متضاد ہونے کے طور پر استعمال کرنا یا سمجھنا
- مقابل تلافی یا تقابل کی نسبت سے رکھنا
- سامنا یا مقابلہ کرتے ہوئے رکھنا
- مقابلے میں لانا
oppose के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- मुख़ालिफ़त करना या मुक़ाबले में लाना
- ख़िलाफ़ अमल करना या मुख़ालिफ़त में जद-ओ-जहद करना
- ख़िलाफ़ जद-ओ-जहद, मुज़ाहमत या मुक़ाबला करना
- हरीफ़ या मुख़ालिफ़ या मुज़ाहमती या मुबारिज़ती क़ुव्वत के तौर पर रखना
- रुकावट या मुज़ाहमत के तौर पर रखना
- रास्ता रोकना
- मुख़ालिफ़ या मुतज़ाद होने के तौर पर इस्तिमाल करना या समझना
- मुक़ाबिल तलाफ़ी या तक़ाबुल की निसबत से रखना
- सामना या मुक़ाबला करते हुए रखना
- मुक़ाबले में लाना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (oppose)
oppose
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔