تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"opera seria" کے متعقلہ نتائج

opera seria

(خصوصاً ۱۸ ویں صدی کے اٹلی میں) کلاسیکی یا دیو مالائی عموماً سنجیدہ موضوع پر غنائی تمثیل۔.

سَر اُوپَر

سر آن٘کھوں پر، بسر و چشم، ہر طرح منظور

پانی سَر سے اُوپَر آ جانا

کسی معاملے کا حد سے بڑھنا یا انتہا کو پہن٘چنا.

کَوڑی کَوڑی مایا جوڑی کَر باتیں چَھل کی، بھاری بوجھ دَھرا سَر اُوپَر کِس بِدھ ہو ہَلْکی

فریب کاری سے دولت جمع کی اور گناہوں کا بوجھ سر پر لیا، جو کسی طرح ہلکا نہیں ہوتا

ایک تو میاں تھے ہی تھے دوسرے کھائی بھانگ، تلے ہوا سر اوپر ہوئی ٹانگ

ایک تو میاں اونگھتے اس پر کھائی بھنگ، تلے ہوا سر اوپر ہوئی تنگ

کاہل آدمی اور اس پر کام ایسے کرے جس سے ستی اور بڑھے

ایک تو میاں تھے ہی تھے اوپر سے کھائی بھنگ، تلے ہوا سر اوپر ہوئی تنگ

تلے گھیرا اوپر سہرا

ایسی شادی پر طنز ہے جس میں لڑکی کو کچھ بھی زیور نہ ملے

سَر تَلے ٹانگیں اُوپَر

کوئی کام بدسلیقگی سے کرنا ؛ سر نیچے ٹان٘گیں اُوپر (رک) .

پانی سَر سے اُوپَر آنا

کسی معاملے کا حد سے بڑھنا یا انتہا کو پہن٘چنا.

تل گھیرا اوپر سہرا

سَر نِیچے ٹانگیں اُوپَر

کوئی کام بد سلیقگی سے کرنا

پُر اَسْرار

پیچیدہ، لاینحل، (مجازاً) روحانی، علوی

پُر اَثَر

اثر سے بھرا ہوا، متاثر کرنے والا.

پُر شور

غل و غوغا سے بھرا ہوا ،شور و شر سے پُر،(مجازاََ) تباہ و برباد

opera seria کے لیے اردو الفاظ

opera seria

opera seria کے اردو معانی

اسم

  • (خصوصاً ۱۸ ویں صدی کے اٹلی میں) کلاسیکی یا دیو مالائی عموماً سنجیدہ موضوع پر غنائی تمثیل۔.

opera seria के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (ख़ुसूसन १८ वीं सदी के इटली में) क्लासिकी या देवमालाई उमूमन संजीदा मौज़ू पर ग़िनाई तमसील।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (opera seria)

نام

ای-میل

تبصرہ

opera seria

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone