تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"opening" کے متعقلہ نتائج

opening

دَہانَہ

opening time

برط شراب خانوں کے قانونی طور پر کھلنے کے اوقات-.

eye-opening

opening کے لیے اردو الفاظ

opening

ˈəʊ.pən.ɪŋ

opening کے اردو معانی

  • افتتاح
  • اسامی
  • ترقی کا موقع
  • اس شخص یا شے کا عمل جو کھولتا یا کھولتی ہے
  • کھول دینا یا کھل جانا
  • ابتدا، آغاز یا شروعات کرنے کا عمل
  • کسی چیز کا پہلا حصہ یا ابتدائی مرحلہ کسی پروگرام، موسم، اجلاس، فیشن شو، میعاد، دوسرے یا کسی شے کے استعمال کا افتتاح یا اولین نمایش
  • ٹھوس مادے میں خالی جگہ
  • دراڑ، سوراخ یا روزن
  • داخلہ یا راستہ دینے والی کھلی یا سپاٹ جگہ
  • ایسی جگہ یا مقام جہاں رکاوٹ یا قبضہ نہ ہو
  • ایسا قطعۂ زمین جو برابر کے جنگل کے قطعات کے مقابلے میں کم درخت رکھتا ہو
  • اسامی یا خالی عہدہ
  • نوکری حاصل کرنے کا موقع
  • (قانون) گواہی پیش کرنے سے قبل عدالت یا جیوری کے سامنے وکیل کی طرف سے مقدمے کا بیان
  • (شطرنج) بازی شروع کرنے کا ایک خصوصی انداز

opening के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • इफ़्तिताह
  • असामी
  • तरक़्क़ी का मौक़ा
  • इस शख़्स या शैय का अमल जो खोलता या खोलती है
  • खोल देना या खुल जाना
  • इबतिदा, आग़ाज़ या शुरूआत करने का अमल
  • किसी चीज़ का पहला हिस्सा या इबतिदाई मरहला किसी प्रोग्राम, मौसम, इजलास, फ़ैशन शो, मीयाद, दूसरे या किसी शैय के इस्तिमाल का इफ़्तिताह या अव्वलीन नुमा यश
  • ठोस माद्दे में ख़ाली जगह
  • दराड़, सूराख़ या रौज़न
  • दाख़िला या रास्ता देने वाली खुली या स्पाट जगह
  • ऐसी जगह या मुक़ाम जहां रुकावट या क़बज़ा ना हो
  • ऐसा क़ताह-ए-ज़मीन जो बराबर के जंगल के कितात के मुक़ाबले में कम दरख़्त रखता हो
  • असामी या ख़ाली ओहदा
  • नौकरी हासिल करने का मौक़ा
  • (क़ानून) गवाही पेश करने से क़बल अदालत या ज्यूरी के सामने वकील की तरफ़ से मुक़द्दमे का बयान
  • (शतरंज) बाज़ी शुरू करने का एक ख़ुसूसी अंदाज़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

opening

دَہانَہ

opening time

برط شراب خانوں کے قانونی طور پر کھلنے کے اوقات-.

eye-opening

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (opening)

نام

ای-میل

تبصرہ

opening

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone