تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"onshore" کے متعقلہ نتائج

onshore

عُنْصُری

عُنصر (رک) سے منسوب، عنصر کا، مادّی، جسمانی

عُنْصُرِیَہ

. عناصر کو پوجنے والا ۔

عُنْصُر

جوہر (ہر شے کا)، اصل، بنیاد، مفرد شے، مرکّب شے کا ہر جزو، عناصر اربعہ یعنی آگ، پانی، ہوا، مٹی میں سے ہر ایک

اُنْشُوطَہ

وہ گرہ جس کا کھولنا آسان ہو

عُنْصُری حَوادِث

عناصرِ اربعہ میں سے کسی عنصر کی وجہ سے واقع ہونے والے مصائب یا آفات ، جیسے : طوفان ، سیلاب وغیرہ ۔

عُنْصُری تَر٘کِیب

(کیمیا) کسی مرکّب شے میں موجود اجزا کی ساخت اور تناسب

عُنْصَر پَرَسْتی

مادّہ پرستی ۔

عُنْصُری اَجْرام

عناصر سے مرکّب اجسام ۔

عُنْصَرِ اَعْظَم

روح ، نفس ناطقہ ۔

قَفَسِ عُنْصُری

عنصر كا قفس؛ مراد: قالبِ خاكی، جسم انسانی

جَہانِ عُنْصُری

رک : جہان عنصری کے.

جَسَدِ عُنْصُری

عناصر سے بنا ہوا جسم یعنی جسم خاکی یا مادی.

جَہاں عُنْصُری

رک : جہان عنصری کے.

پَیکَرِ عُنْصَری

مادی جسم ، (کنایۃََ) انسان ، جان دار ، ذی روح .

onshore کے لیے اردو الفاظ

onshore

ˌɒnˈʃɔːr

onshore کے اردو معانی

  • ساحل پر یا ساحل کی طرف بڑھتا ہوا یا مشق کرتا ہوا
  • ساحل پر یا ساحل کے قریب خشکی پر ہونے یا کیا جانے والا

onshore के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • साहिल पर या साहिल की तरफ़ बढ़ता हुआ या मश्क़ करता हुआ
  • साहिल पर या साहिल के क़रीब ख़ुशकी पर होने या क्या जाने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (onshore)

نام

ای-میل

تبصرہ

onshore

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone