تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"one sided" کے متعقلہ نتائج
one sided کے لیے اردو الفاظ
one sided کے اردو معانی
- یک طرفه
- یک رُخہ
- غیر منصفانہ
- ایک ہی رخ رکھنے والا
- جس کا ایک رُخ دوسرے کی نسبت زیادہ بڑا یا نمایاں ہو
- جس کے تمام حصے ایک ہی رخ پر ہوں، جیسے کوئی نظام گل
- یک سوگلہ
- ایک سو برگہ
- ایک رُخ پر مڑا یا جھکا ہوا
- ایک ہی رخ پر واقع ہونے والا یا وجود رکھنے والا
- (مجازاً) مسئلے یا سوال کے ایک ہی رُخ سے تعلق یا ایک ہی رخ پر غور کرنے والا
- جانب دارانہ
- غیر منصفانہ
- (کھیل) ایک غالب اور فتح یاب کھلاڑی والا
- (قانون) یک طرفہ
- یک فریقی جیسے کوئی معاہدہ
one sided के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- यक तरफ़े
- यक रुख़ा
- ग़ैर मुंसिफ़ाना
- एक ही रुख़ रखने वाला
- जिस का एक रुख़ दूसरे की निसबत ज़्यादा बड़ा या नुमायां हो
- जिस के तमाम हिस्से एक ही रुख़ पर हूँ, जैसे कोई निज़ाम गिल
- यक सोगला
- एक सौ बर्गा
- एक रुख़ पर मुड़ा या झुका हुआ
- एक ही रुख़ पर वाक़्य होने वाला या वजूद रखने वाला
- (मजाज़न) मसले या सवाल के एक ही रुख़ से ताल्लुक़ या एक ही रुख़ पर ग़ौर करने वाला
- जानिब दाराना
- ग़ैर मुंसिफ़ाना
- (खेल) एक ग़ालिब और फ़त्हयाब खिलाड़ी वाला
- (क़ानून) यकतरफ़ा
- यक फ्रीकी जैसे कोई मुआहिदा
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (one sided)
one sided
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔