تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"oncer" کے متعقلہ نتائج

oncer

تواریخ: عوام: برط ایک پونڈ کا نوٹ۔.

اُنکَر

اینٹ کا روڑا

unceremoniously

عدم تکلفی سے

uncertainty

عدمِ یقین

عُنْقُودی

خوشہ دار ، گچھے دار ۔

uncertainly

غیر واضح طور پر

عُنْقُود

(استعارۃً) گروہ، مجمع

uncertain

unceremonious

ایکا ایکی

uncertainty principle

طبیعیات: عدم تعیّن کا اصول ،یہ اصول کہ کسی ذرّے کے معیار حرکت اور جائے وقوع کا بیک وقت ٹھیک ٹھیک تعیّن نا ممکن ہے [جرمن طبیعیات داں ڈبلو ہائزن برگ کے نام پر ، م : ۱۹۷۶ئ].

uncertified

غَیر مُصَدَّقَہ

uncertainness

اِبْہام

عُنْقُودی پُھول داری

(نباتیات) پھولداری کی ایک قسم جس میں اصل محور پھول کا لمبا ہوتا ہے اور پھولوں کی ترتیب راس جو ہوتی ہے یعنی نوخیز پھول ، محور کے راس کی جانب اور معمر پھول محور کے اساس کی جانب پائے جاتے ہیں ، پھولداری کا اصل محور چپٹا ہوتا ہے جس پر پھول گچھے کی شکل میں نکلتے ہیں ۔

unceremoniousness

رُوکھا پَن

دَعْوَتِ عُنْقُود

(لفظَاً) ان٘گور کھانے کی تقریب ؛ (مجازاً) اِڈونس (Adonis) زہرہ دیوی کے دیوتا کو پِلانا

oncer کے لیے اردو الفاظ

oncer

oncer کے اردو معانی

اسم

  • تواریخ: عوام: برط ایک پونڈ کا نوٹ۔.
  • بول چال: برط ایک ہی دفعہ ہونے والی بات۔.
  • بول چال: آسٹر (الف) رکن پارلیمنٹ کا انتخاب جو صرف ایک ہی مدّت پوری کرسکتا ہو (ب) ایسا رکن پارلیمنٹ۔.

oncer के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • तवारीख़: अवाम: बरत एक पौंड का नोट।
  • बोल चाल: बरत एक ही दफ़ा होने वाली बात।
  • बोल चाल: आसटर (अलिफ़) रुकन पार्लीमैंट का इंतिख़ाब जो सिर्फ़ एक ही मुद्दत पूरी करसकता हो (ब) ऐसा रुकन पार्लीमैंट।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (oncer)

نام

ای-میل

تبصرہ

oncer

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone