تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"on earth" کے متعقلہ نتائج

on earth

نَو رات

(رک : نو مع تحتی الفاظ) آشوج صدی کی پہلی سے نویں تک کے نو رات اور دن ، ہندوؤں کا مذہبی تہوار جس میں شروع سال کی نو راتیں وہ عبادات اور پوجا میں مشغول رہتے ہیں ، دیبی پوجا کے دن ۔

حُقّے کا مَزا جِس نِے زَمَانِے مِیْں نَہ جَانَا، وُہ مَرْد مُخَنّث ہَے نَہ عَورَت نہ زَنَانَہ

حقے کے رسیا حقّے کی تعریف میں کہتے ہیں

دِن دیکْھنا نَہ رات

وقت بے وقت کا خیال نہ کرنا .

دِن دیکھا نہ رات

وقت بے وقت کا خیال نہیں کیا

ہَنستا بَھلا نَہ روتا

نہ ہنسی میں مناسبت اور نہ غم کے اظہار کے وقت مناسبت، نہ ہنستا اچھا معلوم ہو نہ روتا اچھا معلوم ہو

اکیلا ہنستا بھلا نہ روتا

تنہا کوئی کام کرنا اچھا نہیں

اَکیلا نَہ روتا بَھلا نَہ ہَنْستا

جب تک دو چار آدمی کسی خوشی یا غم کی تقریب میں نہ ہوں لطف نہیں آتا

سارے دن اونی اونی رات کو چرخا پونی

گوری تیرے سَنگ میں گَئی عُمَرِیا بِیت، اَب چالی سَنگ چھوڑ کے یہ نَہ رِیت پِرِیت

موت کے وقت آدمی روح کو مخاطب کرتا ہے کہ اے محبوبہ ترے ساتھ عمر بیت گئی، اب تُو ساتھ چھوڑ رہی ہے تو یہ محبت کے خلاف ہے

نَہ دِن کو دِن سَمجھا ، نَہ رات کو رات

بہت زیادہ محنت کرنے کے موقعے پر مستعمل

en route

بر سرراہ، راستے میں.

non-art

نا آرٹ، لافن ؛ آرٹ کی معلومہ و مروجہ صورتوں سے علاحدہ روش۔.

at any rate

کم از کم

on earth کے لیے اردو الفاظ

on earth

on earth کے اردو معانی

  • کئی امکانات میں سے ایک امکان

on earth के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • कई इमकानात में से एक इमकान

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (on earth)

نام

ای-میل

تبصرہ

on earth

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone