تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اولوں کا مارا کھیت ، باقی کا مارا گاںو ، چِلْمَوں کا مارا چُولھا نَہِیں پَنَپْتا" کے متعقلہ نتائج

چُولھا

اینْٹ پتھر مٹی لوہے یا سیمنٹ کی کھانا پکانے کی جگہ، ہنڈیا پکانے کی جگہ، آتش دان

چُولھا چَکّی

گھر کے کام کاج، پیسنے اور پکانے کا کام

چُولھا پُھونْکْنا

خانہ داری میں مصروف رہنا، گھر کے کام کام میں لگے رہنا، کھانا پکانا کرنا

چُولھا جھونْکْنا

شادی کی ایک رسم جس میں دولھا یا دلہن کی پھوپھی چولھا پھونکتی ہیں اور ان سے نیگ ملتی ہے

چولہا چھوڑ، بھنسار میں جاؤ

ہمیں کوئی مطلب نہیں، تم چاہے جو کرو

چُولھا ٹَھنْڈا ہونا

آگ بجھنا، کھانے پکانے کا کام ختم ہونا

چُولھا ٹَھنْڈا رَہْنا

کھانے پکانے کی محتاجی ہونا، مفلسی و غربت چھانا

چُولھا سُلَگْنا

چولھا سلگانا (رک) کا لازم ؛ کھانا پکنا.

چُولھا سُلْگانا

چُولھا اَونْدھا ہونا

چُولھا جھونْکے چادَر ہاتھ

پنکھا ہاتھ میں ہے اور چولھا جھونک رہے ہیں بہت نخرے باز ہیں

چُولھا گَرْم کَرْنا

چولھا پھونکنا

چُولھا گَرْم ہونا

چولھا گرم کرنا (رک) کا لازم؛ قب: چولھا گرم رہنا.

چُولھا گَرْم رَہْنا

خوشحال ہونا، حالات سازگار رہنا

چُولھا جَلْوانا

خدمت لینا، گھر کے کام کاج کرانا

چُولھا رَوشَن کَرْنا

چُولَھا چوکا اَلَگ کَرْنا

باورچی خانہ کھانا پکانے کی جگہ رہنے سہنے اور کھانے پینے کا فرداً فرداً انتظام کردینا

چُلْہانی

چولھا بنانے کی جگہ ، چولھے کی جگہ

ہَنڈِیا چُولھا

کھانا پینا ، دوپہر یا رات کا کھانا ۔

تَن٘دُوری چُولھا

ایسا چولھا جس کے بیچ میں آگ اور اس کے چاروں طرف کھانا پکانے کے لیے موکھے بنے ہوئے ہوں جن میں آگ کی لپیٹ مساوی طور پر پہن٘چتی ہو

تَظْلِیلی چُولھا

بھٹے کے نیچے بنایا جانے والا اسطوانی شکل کا چولھا.

وِلایَتی چُولھا

بجلی یا گیس سے جلنے والا چولھا ، اسٹوو (Stove) نیز مصنوعی حرارت سے تپایا ہوا کمرا ، پود گھر ، حمامہ ، تنورہ

اُٹھاؤُ چُولھا

وہ چولھا (دیگدان) آسانی کے ساتھ ایک جگہ سے دوسری جگہ سے دوسری جگہ اٹھا کر رکھ سکیں اور جس کی جگہ بدلی جاسکے ۔

ہانڈی چُولھا سَنبھالنا

باورچی خانے کا انتظام ہاتھ میں لینا ، کھانا پکانے کا انتظام کرنا نیز گھر سنبھالنا ۔

ہَنڈِیا چُولہا کَرنا

کھانا پکانا ۔

بَنْجارے کا چُولھا

اٹھاؤ چولھا

آنوَنے کا چُولھا

دہرا چولھا جو آگے پیچھے بنایا جائے

وَہی مِیاں دَرْبار وَہی چُولھا پُھونْکْنے کو

اپنے کام اعلیٰ ادنیٰ سب طرح کے کرنے پڑتے ہیں، ایسے موقعے پر مستعمل جب کسی شخص کو اپنے سارے چھوٹے بڑے کام خود ہی کرنے پڑیں

وَہی مِیاں چُولھا پُھونکیں ، وَہی مِیاں دَرْباری

وہ شخص جسے اعلیٰ و ادنیٰ سب کام کرنے پڑیں

وَہی مِیاں دَرْبار وَہی چُولھا جھونْکْنے کو

بیٹِیوں والا گَھر اور چِلْموں والا چُولھا کَبھی پَنَپْتا نَہِیں

جس گھر میں بہت سی بیٹیاں ہوں اس کے مصارف بہت زیادہ ہوتے ہیں جو عموماً خوشحال نہیں ہونے دیتے جس طرح وہ چولھا جس سے بار بار حقے کی چلمیں بھری جائیں پوری آنْچ نہیں دینے پاتا.

ساس ری ساس تُجھے پیٹ کا دُکھ، پَہْلے چُولہا ہی یاد آیا

بڑی بوڑھی عورتیں جب کسی نئے مکان میں جائیں تو پہلے چولہے کی جگہ دیکھتی ہیں

اولوں کا مارا کھیت ، باقی کا مارا گاںو ، چِلْمَوں کا مارا چُولھا نَہِیں پَنَپْتا

یہ تینوں برباد ہو جاتے ہیں اور اپنی حالت پر برقرار نہیں رہتے

باقی کا مارا گانْو ، چِلموں کا مارا چُولھا اور اولوں کا مارا کھیت پَنَپْتا ہی نَہِیں

جس گانْو کے لوگوں پر لگان باقی رہ جائے یا جس چولھے سے بار بار آگ نکالی جائے یا جس کھیت پر اولے پڑ جا ئیں وہ کبھی اچھی حالت میں نہیں رہتے .

اردو، انگلش اور ہندی میں اولوں کا مارا کھیت ، باقی کا مارا گاںو ، چِلْمَوں کا مارا چُولھا نَہِیں پَنَپْتا کے معانیدیکھیے

اولوں کا مارا کھیت ، باقی کا مارا گاںو ، چِلْمَوں کا مارا چُولھا نَہِیں پَنَپْتا

olo.n kaa maaraa khet , baaqii kaa maaraa gaa.nv , chilmau.n kaa maaraa chuulhaa nahii.n panaptaaओलों का मारा खेत , बाक़ी का मारा गाँव , चिल्मौं का मारा चूल्हा नहीं पनपता

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

اولوں کا مارا کھیت ، باقی کا مارا گاںو ، چِلْمَوں کا مارا چُولھا نَہِیں پَنَپْتا کے اردو معانی

  • یہ تینوں برباد ہو جاتے ہیں اور اپنی حالت پر برقرار نہیں رہتے

Urdu meaning of olo.n kaa maaraa khet , baaqii kaa maaraa gaa.nv , chilmau.n kaa maaraa chuulhaa nahii.n panaptaa

  • Roman
  • Urdu

  • ye tiino.n barbaad ho jaate hai.n aur apnii haalat par barqaraar nahii.n rahte

ओलों का मारा खेत , बाक़ी का मारा गाँव , चिल्मौं का मारा चूल्हा नहीं पनपता के हिंदी अर्थ

  • ये तीनों बर्बाद हो जाते हैं और अपनी हालत पर बरक़रार नहीं रहते

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چُولھا

اینْٹ پتھر مٹی لوہے یا سیمنٹ کی کھانا پکانے کی جگہ، ہنڈیا پکانے کی جگہ، آتش دان

چُولھا چَکّی

گھر کے کام کاج، پیسنے اور پکانے کا کام

چُولھا پُھونْکْنا

خانہ داری میں مصروف رہنا، گھر کے کام کام میں لگے رہنا، کھانا پکانا کرنا

چُولھا جھونْکْنا

شادی کی ایک رسم جس میں دولھا یا دلہن کی پھوپھی چولھا پھونکتی ہیں اور ان سے نیگ ملتی ہے

چولہا چھوڑ، بھنسار میں جاؤ

ہمیں کوئی مطلب نہیں، تم چاہے جو کرو

چُولھا ٹَھنْڈا ہونا

آگ بجھنا، کھانے پکانے کا کام ختم ہونا

چُولھا ٹَھنْڈا رَہْنا

کھانے پکانے کی محتاجی ہونا، مفلسی و غربت چھانا

چُولھا سُلَگْنا

چولھا سلگانا (رک) کا لازم ؛ کھانا پکنا.

چُولھا سُلْگانا

خانہ داری میں مصروف رہنا، گھر کے کام کام میں لگے رہنا، کھانا پکانا کرنا

چُولھا اَونْدھا ہونا

کھانے پکانے کی محتاجی ہونا، مفلسی و غربت چھانا

چُولھا جھونْکے چادَر ہاتھ

پنکھا ہاتھ میں ہے اور چولھا جھونک رہے ہیں بہت نخرے باز ہیں

چُولھا گَرْم کَرْنا

چولھا پھونکنا

چُولھا گَرْم ہونا

چولھا گرم کرنا (رک) کا لازم؛ قب: چولھا گرم رہنا.

چُولھا گَرْم رَہْنا

خوشحال ہونا، حالات سازگار رہنا

چُولھا جَلْوانا

خدمت لینا، گھر کے کام کاج کرانا

چُولھا رَوشَن کَرْنا

خانہ داری میں مصروف رہنا، گھر کے کام کام میں لگے رہنا، کھانا پکانا کرنا

چُولَھا چوکا اَلَگ کَرْنا

باورچی خانہ کھانا پکانے کی جگہ رہنے سہنے اور کھانے پینے کا فرداً فرداً انتظام کردینا

چُلْہانی

چولھا بنانے کی جگہ ، چولھے کی جگہ

ہَنڈِیا چُولھا

کھانا پینا ، دوپہر یا رات کا کھانا ۔

تَن٘دُوری چُولھا

ایسا چولھا جس کے بیچ میں آگ اور اس کے چاروں طرف کھانا پکانے کے لیے موکھے بنے ہوئے ہوں جن میں آگ کی لپیٹ مساوی طور پر پہن٘چتی ہو

تَظْلِیلی چُولھا

بھٹے کے نیچے بنایا جانے والا اسطوانی شکل کا چولھا.

وِلایَتی چُولھا

بجلی یا گیس سے جلنے والا چولھا ، اسٹوو (Stove) نیز مصنوعی حرارت سے تپایا ہوا کمرا ، پود گھر ، حمامہ ، تنورہ

اُٹھاؤُ چُولھا

وہ چولھا (دیگدان) آسانی کے ساتھ ایک جگہ سے دوسری جگہ سے دوسری جگہ اٹھا کر رکھ سکیں اور جس کی جگہ بدلی جاسکے ۔

ہانڈی چُولھا سَنبھالنا

باورچی خانے کا انتظام ہاتھ میں لینا ، کھانا پکانے کا انتظام کرنا نیز گھر سنبھالنا ۔

ہَنڈِیا چُولہا کَرنا

کھانا پکانا ۔

بَنْجارے کا چُولھا

اٹھاؤ چولھا

آنوَنے کا چُولھا

دہرا چولھا جو آگے پیچھے بنایا جائے

وَہی مِیاں دَرْبار وَہی چُولھا پُھونْکْنے کو

اپنے کام اعلیٰ ادنیٰ سب طرح کے کرنے پڑتے ہیں، ایسے موقعے پر مستعمل جب کسی شخص کو اپنے سارے چھوٹے بڑے کام خود ہی کرنے پڑیں

وَہی مِیاں چُولھا پُھونکیں ، وَہی مِیاں دَرْباری

وہ شخص جسے اعلیٰ و ادنیٰ سب کام کرنے پڑیں

وَہی مِیاں دَرْبار وَہی چُولھا جھونْکْنے کو

اپنے کام اعلیٰ ادنیٰ سب طرح کے کرنے پڑتے ہیں، ایسے موقعے پر مستعمل جب کسی شخص کو اپنے سارے چھوٹے بڑے کام خود ہی کرنے پڑیں

بیٹِیوں والا گَھر اور چِلْموں والا چُولھا کَبھی پَنَپْتا نَہِیں

جس گھر میں بہت سی بیٹیاں ہوں اس کے مصارف بہت زیادہ ہوتے ہیں جو عموماً خوشحال نہیں ہونے دیتے جس طرح وہ چولھا جس سے بار بار حقے کی چلمیں بھری جائیں پوری آنْچ نہیں دینے پاتا.

ساس ری ساس تُجھے پیٹ کا دُکھ، پَہْلے چُولہا ہی یاد آیا

بڑی بوڑھی عورتیں جب کسی نئے مکان میں جائیں تو پہلے چولہے کی جگہ دیکھتی ہیں

اولوں کا مارا کھیت ، باقی کا مارا گاںو ، چِلْمَوں کا مارا چُولھا نَہِیں پَنَپْتا

یہ تینوں برباد ہو جاتے ہیں اور اپنی حالت پر برقرار نہیں رہتے

باقی کا مارا گانْو ، چِلموں کا مارا چُولھا اور اولوں کا مارا کھیت پَنَپْتا ہی نَہِیں

جس گانْو کے لوگوں پر لگان باقی رہ جائے یا جس چولھے سے بار بار آگ نکالی جائے یا جس کھیت پر اولے پڑ جا ئیں وہ کبھی اچھی حالت میں نہیں رہتے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اولوں کا مارا کھیت ، باقی کا مارا گاںو ، چِلْمَوں کا مارا چُولھا نَہِیں پَنَپْتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اولوں کا مارا کھیت ، باقی کا مارا گاںو ، چِلْمَوں کا مارا چُولھا نَہِیں پَنَپْتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone