تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"olive" کے متعقلہ نتائج
olive کے لیے اردو الفاظ
olive کے اردو معانی
- زیتون
- زیتون کا درخت
- شجر زیتونیه
- شارخ زیتون
- نشان امن
- ایک سدا بہار درخت زیتون یا زیتونیہ (Olea europaea) جو بحیرۂ روم اور دوسرے گرم خطوں میں پیدا ہوتا ہے اور زیادہ تر اپنے پھل کے لیے کاشت کیا جاتا ہے
- اس درخت کا ثمر، جو بیضوی شکل کا چھوٹا گٹھلی دار پھل ہوتا ہے اور اپنے ذائقے کے علاوہ تیل نکالنے کے لیے بیش قیمت سمجھا جاتا ہے
- اس پیڑ کی لکڑی جو سجاوٹی کام کے لیے گراں قدر سمجھی جاتی ہے
- اس سے تعلق رکھنے والے یا ملتے جلتے متعدد پیڑوں میں سے کوئی
- اس پیڑ کی پتیاں، مکٹ یا شاخ جو امن کی علامت کے طور پر استعمال کی جاتی ہے
- زیتونی رنگ، جھلک یا چھوٹ
- گرم سیر سمندروں میں پائے جانے والے متعدد معدہ پا صدفیے جو مطول بیضوی خول رکھتے ہیں اور جن کا تعلق زیتونیہ (Olividae) خاندان سے ہے
olive के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- ज़ैतून
- ज़ैतून का दरख़्त
- शजर ज़ीतोनीए
- शारख़ ज़ैतून
- निशान अमन
- एक सदाबहार दरख़्त ज़ैतून या ज़ीतोनीह (Olea europaea) जो बहीरा-ए-रुम और दूसरे गर्म ख़तों में पैदा होता है और ज़्यादा-ए-तर अपने फल के लिए काशत किया जाता है
- इस दरख़्त का समर, जो बैज़वी शक्ल का छोटा गुठलीदार फल होता है और अपने ज़ाइक़े के इलावा तेल निकालने के लिए बेशक़ीमत समझा जाता है
- इस पेड़ की लक्कड़ी जो सजावटी काम के लिए गिरां क़दर समझी जाती है
- इस से ताल्लुक़ रखने वाले या मिलते जुलते मुतअद्दिद पेड़ों में से कोई
- इस पेड़ की पत्तियां, मुकुट या शाख़ जो अमन की अलामत के तौर पर इस्तिमाल की जाती है
- ज़ीतोनी रंग, झलक या छूट
- गर्मसेर समुंद्रों में पाए जाने वाले मुतअद्दिद मादा पा सदफ़ीए जो मुतव्वल बैज़वी ख़ौल रखते हैं और जिन का ताल्लुक़ ज़ीतोनीह (Olividae) ख़ानदान से है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (olive)
olive
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔