تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"oil" کے متعقلہ نتائج

oil

تیل

عَول

(فقہ) وہ کمی جو وارثوں کے معینہ حصّوں کا مجموعہ بڑھ جانے سے واقع ہو

ol

کیمیا: الکحل، فنیول اور ان سے مشتق ناموں میں شامل لاحقۂ اسمیہ-:

oil slick

روغن کا د ھّبا، چکّتا خصوصاً سطح سمندر پر نظر آنے والا تیل۔.

oil-bird

ایک شب بیدار،میوہ خور پرندہ جو جنوبی و وسطی افریقہ میں غاروں کے اندر بسر کرتا ہے پشہ خور (nightjar) سے مشابہSteatornis caripensis اسے guacharo بھی کہتے ہیں۔.

oil painting

روغنی رنگوں کی نقاشی۔.

oil-sand

مسام دار چٹان کا طبق جس میں تیل بھرا ہو۔.

oil-meal

پسی ہوئی کھلی-.

oil lamp

تیل سے جلنے والا چراغ۔.

oil platform

سمندر کی تہ میں تیل کے لیے کھدائی کرنے یا تیل نکالنے کے لیے تعمیر کیا ہوا چبوترا۔.

oil engine

تیل سے چلنے والا انجن جس میں تیل کے بخارات اور ہوا کی آمیزش سے احتراق پیدا ہوتا ہے۔.

oil rig

معدنی تیل نکالنے کے لیے کھڑا کیا ہوا ڈھانچا یا تنصیب۔.

oil-fired

تیل کے ایندھن سے جلنے والا۔.

oil tanker

تیل بردار جہاز ۔.

oil-palm

پام کا درخت جس میں سے پام کا تیل نکالا جاتا ہے، خصوصاً افریقہ کا Elaeis guineensis۔.

oil کے لیے اردو الفاظ

oil

ɔɪl

oil کے اردو معانی

  • تیل
  • روغن
  • مادوں کی ایک بڑی صنف میں سے کوئی مادہ، جو امتیازی طور پر چکنا، چپچپا، احتراق پذیر، معمولی درجۂ حرارت پر مائع رہنے والا اور ایتھر یا الکحل میں حل ہو جانے والا لیکن پانی میں حل ناپذیر ہوتا ہے۔ کھانے، مالش کرنے، معطر کرنے، چکنا کرنے، روشنی کرنے، حرارت پیدا
  • ایسی ہی خاصیتوں کا کوئی مادہ
  • روغنی رنگ
  • بعض اوقات، روغنی رنگ کی تصویر
  • معدنی تیل
  • موم جامہ
  • (عوامی) چاپلوسی
  • خوشامدانہ منافقت یا چرب زبانی

oil के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • तेल
  • रोगन
  • मादों की एक बड़ी सिनफ़ में से कोई माद्दा, जो इमतियाज़ी तौर पर चिकना, चिपचिपा, एहतिराक़ पज़ीर, मामूली दर्जा-ए-हरारत पर माए रहने वाला और अथर या अलकहल में हल हो जाने वाला लेकिन पानी में हल नापज़ीर होता है। खाने, मालिश करने, मुअत्तर करने, चिकना करने, रोशनी करने, हरारत पैदा
  • ऐसी ही खासियतों का कोई माद्दा
  • रोगिणी रंग
  • बाअज़ औक़ात, रोगिणी रंग की तस्वीर
  • मादिनी तेल
  • मोमजामा
  • (अवामी) चापलूसी
  • ख़ुशा मुद्दा ना मुनाफ़क़त या चर्बज़बानी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (oil)

نام

ای-میل

تبصرہ

oil

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone