تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"offertory" کے متعقلہ نتائج
offertory کے لیے اردو الفاظ
offertory کے اردو معانی
- (کلیسیات) قربانی
- مذہبی رسومات کی ادائیگی
- کسی مذہبی اجتماع میں عبادت گزاروں کے چڑھاوے وصول کرتے وقت دعا ئیں جو پڑھی جاتی تھیں، گانے جو گائے جاتے تھے اور موسیقی جو بجائی جاتی تھی
- عبادت کا وہ حصہ جس میں چڑھاوے پیش کیے جائیں
- چڑھاوا نذر
- (رومن کیتھولک کلیسا) غیر متبرک اشیا کی نذر، جو پادری عشائے ربانی کی عبادت کے اس حصے میں پیش کرتا ہے
offertory के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- (कलीसयात) क़ुर्बानी
- मज़हबी रसूमात की अदायगी
- किसी मज़हबी इजतिमा में इबादत गुज़ारों के चढ़ावे वसूल करते वक़्त दुआएं जो पढ़ी जाती थीं, गाने जो गाय जाते थे और मूसीक़ी जो बजाई जाती थी
- इबादत का वो हिस्सा जिस में चढ़ावे पेश किए जाएं
- चढ़ावा नज़र
- (रोमन कैथोलिक किलीसा) ग़ैर मुतबर्रिक अश्या की नज़र, जो पादरी अशाए रब्बानी की इबादत के इस हिस्से में पेश करता है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (offertory)
offertory
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔