تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"oddment" کے متعقلہ نتائج

oddment

بَچا کُھچا

اُودَنْت

بے دانتوں کا ، شیر خوار بچہ۔

اُدْمات

مستی ، شہوت پرستی.

اُدْمات لَگْنا

مستی سوجھنا، مست ہونا

گُوہ میں ڈھیلا پھینکو نَہ چِھینٹیں اُڑیں

رذالے کو چھیڑے گا سو گالیاں سنے گا ؛ بُروں کے من٘ھ لگو نہ گندی باتیں سنو .

کَمائیں مِیاں خانِ خاناں، اُڑائیں مِیاں فَہِیم

۔مثل۔ (عبد الرحیم خانخاناں بیرم خاں خانخاں ماں کا بیٹا تھا۔ اس کے غلام کا نام فہیم تھا۔ خانخاناں جو کچھ کماتا فہیم اُس کو اپنے اختیار سے صرف کردیتا تھا) کوئی دولت پیدا کرے اور کوئی صرف میں لائے۔ دوسرے کے مال پر گُلْچھَرّے اڑانے والے کی نسبت بولتے ہیں۔

augment

اِضافَہ

odd man out

ٹاٹ باہر

unmet

(کوئی حصّہ رسد، مطالبہ یا ہدف وغیرہ) جو پورا نہ کیاجا سکا ہو ، بن چکایا۔.

unmeet

غیر شائستہ

absit omen

خدا نہ کرے ، دور پار، آئی بلا ٹل جائے، سچ مچ نہ ہو گزرے۔.

unmeant

جس سے مراد نہ ہو، غیر ارادی۔.

urgent

فوری

ointment

لیپ

outwent

کا ماضی ۔.

oddment کے لیے اردو الفاظ

oddment

oddment کے اردو معانی

  • کوئی متفرق یا بچی کهچی چیز
  • (طباعت) زوائد و اضافات
  • متن کے علاوہ کتاب کا کوئی حصہ یا کاپی جیسے اشاریہ یا ضمیمہ

oddment के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • कोई मुतफ़र्रिक़ या बच्ची कैची चीज़
  • (तबाअत) ज़वाइद-ओ-इज़ाफ़ात
  • मतन के इलावा किताब का कोई हिस्सा या कापी जैसे ईशारीया या ज़मीमा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (oddment)

نام

ای-میل

تبصرہ

oddment

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone