تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"oasis" کے متعقلہ نتائج

oasis

نَخْلِسْتان

oases

ریگستان کی سیر حاصل زمین

اُساس

سانس، دم‏، آہ

عَُصْعُص

سرین کے درمیان کی ہڈی، دُم کی ہڈی

اُوساس

افسوس

اُساس بَھرنا

ٹھنڈی سانس لینا ، آہ کرنا ۔

اُسی

that

سَرْد اُساس

بے حِس ، سرد بنیاد.

مُسْتَقِیمی عُصْعُصی عَضْلات

(حیوانیات) سادہ عضلی بافت کی لچھیاں (Recto Coccygeal) ۔

اُنِّیس

ایک کم بیس، اٹھارہ سے ایک زیادہ، (ہندسوں میں) 19

اُلِس

رک : الش (جس کی یہ تخیب ہے).

جِس طَرَح پِیٹْھ دِکھائے جاتے ہو، اُسی طَرَح مُنْھ دِکھانا

۔(عو) رخصت کے وقت مسافر سے کہتی ہیں۔ ہنسی خوشی سدھارو۔ جس طرح پیٹھ دکھائے جاتے ہو خدا وہ دن کرے کہ اسی طرح لوٹ کر منھ دکھاؤ

جِس طَرَح بَیٹھے ہو اُسی طَرَح چَلے آؤ

(عو) بہت جلد طلب کرنے اور شدید ضرورت ظاہر کرنے کے موقع پر بولتے ہیں

جس ہانڈی میں کھائیں اُسی میں چھید کریں

جس سے فائدہ حاصل کرے اسی کو نقصان پہنچائے، جس پر منحصر ہو اسی کا بُرا چاہنا

اُنِّیس بِسْوے

قریب قریب ، بڑی حد تک ، ایک حد تک ۔

oasis کے لیے اردو الفاظ

oasis

əʊˈeɪ.sɪs

oasis کے اردو معانی

  • نخلستان
  • نخلہ
  • صحرا کے وسط میں واقع ایسا زرخیز قطعہ جہاں پانی ہو
  • بنجر علاقے کے درمیان سرسبز مقام
  • (مجاز) سکون یا پناہ مہیا کرنے والی کوئی شے
  • واح
  • واحہ
  • ریگستان کی سیر حاصل زمین

oasis के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • नख़लिस्तान
  • नख़ला
  • सहरा के वस्त में वाक़्य ऐसा ज़रख़ेज़ क़ता जहां पानी हो
  • बंजर इलाक़े के दरमयान सरसब्ज़ मुक़ाम
  • (मजाज़) सुकून या पनाह मुहय्या करनेवाली कोई शैय
  • वाह
  • वाहा
  • रेगिस्तान की सैर हासिल-ए-ज़मीन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (oasis)

نام

ای-میل

تبصرہ

oasis

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone