تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"oarfish" کے متعقلہ نتائج

oarfish

(جمع بھی عموماً یہی) لمبی فیتہ مچھلی یا پتوار مچھلی Regalecus glesne ۔.

عُرْفی

رواجی، اصطلاحی، رسمی، ظاہری، مشہور

عُرْفِیَہ

رک : عُرفی.

اُلْفاش

منافق، ریا کار آدمی

یَقِینِ عُرفی

(تصوف) یقین جس کے صحیح ہونے کا ثبوت نشانیوں سے ظاہر ہو ، ایمان یا عقیدہ جس کی صحت میں شبہ نہ رہے ۔

قَدْرِ عُرفی

face value

مَجازِ عُرفی

اگر عام اشخاص ایک لفظ کو اس کے معنی سے ہٹا کر کسی دوسرے معنی میں استعمال کریں تو یہ مجاز عرفی ہو گا

عُرْفِیَۂ خاصَّہ

(منطق) وہ عرفیۂ عامہ جو مقیّد ہو لادوام ذاتی سے.

عُرْفِیَۂ عامَّہ

(منطق) وہ موجّہہ ہے جس میں ثبوت یا سلبِ محمول کا موضوع کے لیے جب تک موضوع کسی وصف کے ساتھ موصوف ہے دائمی ہو.

حَیثِیَتِ عُرْفی

ظاہر عزّت، بنی ہوئی عزّت، مانی ہوئی عزّت، ساکھ، اعتبار

مَعِیشَتِ عُرفی

ذاتی ملکیت یا معیشت ۔

مَنقُولِ عُرفی

(منطق) جس کا نقل کرنے والا یا راوی عرف عام (عوام) ہو (جیسے لفظ دایہ کہ زمین پر تمام چلنے والوں کے لیے وضع ہوا اور اب صرف چوپایوں کے لیے مستعمل ہے) ۔

رُسُومِ عُرْفِیَّہ

محصول یا خراج جو مالک لے

مُزِیلِ حَیْثِیَّتِ عُرْفی

ؔ(قانون) کسی کی بنی بنائی عزت یا ساکھ کو زائل کرنے یا نقصان پہنچانے والا ۔

اِزالۂ حَیْثِیَتْ عُرْفی

بدنامی، ہتک عزت، آبرو بگاڑنا، عزت میں خلل ڈالنا

oarfish کے لیے اردو الفاظ

oarfish

oarfish کے اردو معانی

اسم

  • پتوار ماہی
  • چپّو نما
  • مچھلی
  • سمندر کے گہرے پانیوں کی مچھلیوں میں سے کوئی مچھلی جس کی خاصیت ایک چپو نما مہیپر اور فیتے جیسا پچکا ہوا جسم ہوتا ہے اور یہ بارہ سے بیس فٹ بلکہ زیادہ لمبی ہوتی ہے

oarfish के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • पतवार माही
  • चप्पू नुमा
  • मछली
  • समुंद्र के गहरे पानीयों की मछलीयों में से कोई मछली जिस की ख़ासीयत एक चप्पू नुमा महीपर और फीते जैसा पिचका हुआ जिस्म होता है और ये बारह से बीस फ़ुट बल्कि ज़्यादा लंबी होती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (oarfish)

نام

ای-میل

تبصرہ

oarfish

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone