تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نُعُوظ" کے متعقلہ نتائج

نُعُوظ

(طب) جوش شہوت سے عضو تناسل کا کھڑا ہونا، ذکر کی ایستادگی، قضیب کی سختی، مراد: مرد کی خواہش جماع، شہوت کا زور

نُہُوض

کوچ کرنا، کھڑا ہونا

نَعُوذ

ہم پناہ مانگتے ہیں

نَعُوذُ بِاللہ

پناہ مانگتے ہیں ہم خدا سے، اللہ کی پناہ، خدا بچائے، اللہ محفوظ رکھے

نُہوضِیَہ

ابتدائی کثیر خلوی جانوروں کے جنین کی خصوصیت جب نمو کے دوران میں ایک مرحلے پر اپنی ایسی کرہ نما شکل بنالیتے ہیں جو اندر سے خالی ہوتی ہے ۔ اس جنس کو بلاسٹولا (Blastula) بھی کہتے ہیں۔

نُہُوضی

نہوض (رک) سے تعلق یا نسبت رکھنے والا۔

نُہُوضی روزَن

معدے کا سوراخ۔

نُہُوضی قَعَر

معدہ کا جوف (انگ :Blastoc oel)۔

زیر نُہُوض

(حیاتیات) پردۂ جنین کے اندرونی خلیوں کی تہ.

کھانے کو بِسْم اللہ کام کو نَعُوذُ باللہ

کام چور ، کام سے بچنے کے لیے بہانے بازی اور کھانے کو سب سے پہلے موجود .

اَپْنا بِسْمِ اللہ دُوسرے کا نَعُوذُ بِاللہ

لوگ اپنی چیز کی تعریف کرتے ہیں، اور دوسرے کی چیز پر نفریں بھیجتے ہیں

ناعِظ

(طب) شہوت بڑھانے والا ، جنسی جذبے کو اُبھارنے والا ۔

نَہوں

رک : نہ ہوں۔

نَہو

نہ ہو (رک : نہ مع تحتی الفاظ)۔

ناز

لاڈ، پیار، اٹھلاہٹ، چونچلا، ادا، نخرہ

اردو، انگلش اور ہندی میں نُعُوظ کے معانیدیکھیے

نُعُوظ

nu'uuz•नु'ऊज़

اصل: عربی

وزن : 121

موضوعات: طب

اشتقاق: نَعَظَ

  • Roman
  • Urdu

نُعُوظ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (طب) جوش شہوت سے عضو تناسل کا کھڑا ہونا، ذکر کی ایستادگی، قضیب کی سختی، مراد: مرد کی خواہش جماع، شہوت کا زور

Urdu meaning of nu'uuz

  • Roman
  • Urdu

  • (tibb) josh shahvat se uzuu tanaasul ka kha.Daa honaa, zikr kii i.istaadgii, qaziib kii saKhtii, muraadah mard kii Khaahish jamaa, shahvat ka zor

English meaning of nu'uuz

Noun, Masculine

  • erection of the penis, becoming stiff and erect (the yard)

नु'ऊज़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • लिगोत्थान, कामवेग से लिंग का खड़ा होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نُعُوظ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نُعُوظ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone