تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نُوروں بَھرا" کے متعقلہ نتائج

نُوروں بَھرا

نور سے پر ، روشن ، منور ، چمکدار ۔

نُور بَھرا

روشنی سے پُر ، منور ، روشن ۔

نُور بار

نور برسانے والا، روشنی دینے والا

نُور سے بَھر جانا

روشنی سے ُپر ہونا ، منور ہونا ، روشن ہونا .

بار ناری

فاحشہ عورت ، طوائف.

دُنِیا بَھر کا نِیارِیا

کائیاں ، چالاک ، دھوکا نہ کھانے والا.

چَنْچَل نار چَھیل سے لَڑی کَھن اَندَر کَھن باہَر کَھڑی

عاشق معشوق لڑیں تو بہت بے قرار رہے ہیں.

نَظروں میں بَھرنا

خاطر میں لانا ، عزت کرنا

مُحَبَّت بَھری نَظْروں سے دیکْھنا

شفقت سے دیکھنا، شفقت کی نظر کرنا

نُور سے بَھرنا

روشنی سے ُپر ہونا ، منور ہونا ، روشن ہونا .

نَظَراں بَھر دیکھنا

غور سے دیکھنا، سیر ہو کر دیکھنا

ناکوں ناک پیٹ بَھرنا

سیر ہو کر کھانا، اتنا کھانا کہ حلق تک آجائے، خوب چھک کر کھانا

ناکوں ناک بھرنا

منھ تک بھرنا، لبریز کرنا، لبالب کرنا

ناکوں ناک بَھر دینا

لبالب بھر دینا

ناکوں ناک پھیٹ بَھر لینا

سیر ہوکر کھانا

اردو، انگلش اور ہندی میں نُوروں بَھرا کے معانیدیکھیے

نُوروں بَھرا

nuuro.n-bharaa•नूरों-भरा

  • Roman
  • Urdu

نُوروں بَھرا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • نور سے پر ، روشن ، منور ، چمکدار ۔

Urdu meaning of nuuro.n-bharaa

  • Roman
  • Urdu

  • nuur se par, roshan, munavvar, chamakdaar

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نُوروں بَھرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نُوروں بَھرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone