تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نُورِ دار" کے متعقلہ نتائج

نُورِ دار

وہ جس میں روشنی یا اُجالا ہو ؛ نور والا ، روشن ، چمکدار ۔

دَرْیائے نُور

ایک قیمتی ہیرا، کوہِ نور

نور کا دریا

سراپا نور، مجسم نور

دَورِ نَہاری

(مجازاً) صبح کی عبادت ، صبح کی تلاوتِ کلام پاک .

آج بسیروا نیر کل بسیروا دور

اَللہ کا دِیا نُور کَبھی نَہ ہووے دُور

بالوں کی سفیدی خضاب کے باوجود جھلکتی رہتی ہے

چنچل نار کی چال چھپے ناہیں نیچ چھپے نہ بڑھپن پائے، جوگی کا بھیک نیک دھرو کوئی کرم چھپے نا بھبوت رمائے

بدمعاش عورت چال سے ظاہر ہو جاتی ہے، کمینہ چاہے کتنا بڑا ہو چھپ نہیں سکتا

دُرِ دانَۂ نار

خون کا قطرہ

چنچل نار کی چال چھپے نہیں نیچ چھپے نہ بڑپن پائے، جوگی کا بھیک نیک دھرو کوئی کرم چھپے نا بھبوت رمائے

آج بسیروا نیار کل بسیروا دور

آج زندہ کل مردہ

خُدا کا دِیا نُور، کَبھی نَہ ہوے دُور

(فطرتی حسن کو زیبائش کی حاجت نہیں) اللہ تعالیٰ جو بخشتا ہے وہ ہمشیہ قائم رہتا ہے.

بھائی دُور پَڑوسی نیرے

اردو، انگلش اور ہندی میں نُورِ دار کے معانیدیکھیے

نُورِ دار

nuur-daar•नूर-दार

اصل: فارسی

  • Roman
  • Urdu

نُورِ دار کے اردو معانی

صفت

  • وہ جس میں روشنی یا اُجالا ہو ؛ نور والا ، روشن ، چمکدار ۔

Urdu meaning of nuur-daar

  • Roman
  • Urdu

  • vo jis me.n roshnii ya ujaalaa ho ; nuur vaala, roshan, chamakdaar

नूर-दार के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • वह जिस में रौशनी या उजाला हो; नूर वाला, रौशन, चमकदार

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نُورِ دار)

نام

ای-میل

تبصرہ

نُورِ دار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone