تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نُقصانی" کے متعقلہ نتائج

نُقصانی

نقصان پہنچنے کی حالت، ضرر رسانی، ایذا رسانی

نُقصانِیَت

نقصان پہنچنے کی حالت ، ایذا کی کیفیت ۔

نُقصان

کمی، کوتاہی

نُقصان مایَہ

روپے کی بربادی، بربادی زر، روپیہ ضائع کرنا، تباہی مال و دولت

نُقصان کَرنا

۔ فائدہ نہ ہونے دینا ، کام میں خلل ڈالنا ، خرابی پیدا کرنا ، رخنہ پیدا کرنا

نُقصان دار

نقصان پہنچانے والا، ضرر یا تکلیف دینے والا

نُقصان ہونا

ٹوٹا ہونا، گھاٹا پڑنا

نُقصان آنا

خرابی آنا ، کمی آنا ۔

نُقصان دِہ

مضر، ضرر رساں، مضرت رساں، نقصان پہنچانے والا

نُقصان پَہُنچنا

نقصان پہنچانا (رک) کا لازم ؛ خسارہ ہونا ، کمی ہونا

نُقصان بَھرنا

خسارہ پورا کرنا، گھاٹا اُٹھانا، نقصان کی تلافی کرنا

نُقصان رَساں

نقصان پہنچانے والا، تکلیف دینے والا، مضر

نُقصان رَسا

نقصان پہنچانے والا ۔

نُقصانِ عام

(قانون) حقوق اور فرائض کی خلاف ورزی جو کل جماعت کو بحیثیت ِمجموعی حاصل ہو

نُقصانِ خاص

ذاتی نقصان یا خسارہ ؛ رک : نقصان ِذاتی

اردو، انگلش اور ہندی میں نُقصانی کے معانیدیکھیے

نُقصانی

nuqsaanii•नुक़सानी

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

نُقصانی کے اردو معانی

  • نقصان پہنچنے کی حالت، ضرر رسانی، ایذا رسانی
  • صف۔ نقصان پہنچانے والا، نقصان دینے والا، ضرر پہنچانے والا

شعر

Urdu meaning of nuqsaanii

  • Roman
  • Urdu

  • nuqsaan pahunchne kii haalat, zarar rasaanii, i.izaa rasaanii
  • saf। nuqsaan pahunchaane vaala, nuqsaan dene vaala, zarar pahunchaane vaala

English meaning of nuqsaanii

  • harm, lost

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نُقصانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

نُقصانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone