تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نُقَط" کے متعقلہ نتائج

نُقَط

سیاہ دھبا، داغ، تِل

نُکَت

باریک باتیں

نَکْت

जो शरमा गया हो

نِکَت

(نکٹ مع تحتی الفاظ) نزدیک، پاس، قریب

نَکَت فُوں

ا ینٹھن اور گھمنڈ ، اینٹھنے اور اکڑنے کی کیفیت ، اکڑفوں (شان و شوکت کے اظہار کے ساتھ) ۔

نَکَت پُھوں

رک : نکت فوں ۔

نُقْطہ

(ریاضی) وہ نشان جس کی نہ چوڑائی نہ موٹائی نہ لمبائی ہو ، قلم کی نوک کاغذ پر رکھنے سے جو نشان بنے ، بندی ، صفر کا نشان ۔

نُقْطے

نقطہ کی جمع یا مغیرہ حالت)، نشانات، بندیاں، نقاط (تراکیب میں مستعمل)

بے نُقَط

وہ لفظ جس پر کوئی نقطہ نہ ہو، غیر منقوط

نُقطَۂ نَظَر

دیکھنے یا سوچنے کا انداز یا ڈھنگ نیز نظریہ ، اندازِ نظر ، اندازِ فکر ؛ مرکز نگاہ ۔

نُقْطَۂ نَظَر

رائے، اظہار رائے، خیال، فکر، تصور

نُقطَۂ کَمال

ہنر یا خوبی کی انتہا ، تکمیل یا عروج کا معیار ۔

نُقطَۂ اِتِّصال

چھوٹا ساگول دائرہ جو کسی مقام پر جو کیس مقام پر یادداشت کے لئے بنادیا جائے

نُقطَہ دینا

کسی حرف پر نقطہ لگانا

نُقطَہ رَکھنا

کسی چیز کے مثبت اور منفی پہلو کو مدنظر رکھنا

اردو، انگلش اور ہندی میں نُقَط کے معانیدیکھیے

نُقَط

nuqat•नुक़त

اصل: عربی

وزن : 12

واحد: نُقْطہ

دیکھیے: نُقْطہ

اشتقاق: نَقَطَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

نُقَط کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • سیاہ دھبا، داغ، تِل
  • حصہ، جزو
  • پیدائشی نشان
  • اُبھار
  • بندیاں، ٹیکا
  • اعشاریہ

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

نُکَت

باریک باتیں

شعر

Urdu meaning of nuqat

  • Roman
  • Urdu

  • syaah dhabbaa, daaG, tal
  • hissaa, juzu
  • paidaa.ishii nishaan
  • ubhaar
  • bandiiyaa.n, Tiika
  • ishaariiyaa

English meaning of nuqat

Noun, Masculine, Plural

  • black spots
  • drops
  • mole
  • dots, spots
  • points, dots, spots

नुक़त के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

نُقَط کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نُقَط)

نام

ای-میل

تبصرہ

نُقَط

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone