تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نُمائِشِیَت" کے متعقلہ نتائج

نُمائِشِیَت

دکھانے یا نمایاں کرنے کی حرکت یا عمل ؛ خود کو اپنی حرکات سے نمایاں کرنا ، خود نمائی ، آتما پردرشن ؛ (نفسیات) جنسی مریض کا بے ستر اور سرعام جسمانی نمائش کا مریضانہ رجحان (Exhibitionism)

نُمائِشی

نمائش (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ دکھاوے کا ، ظاہری ، جعلی ، مصنوعی ؛ (مجازاً) نام نہاد ، نام کا

نُمائی

اظہار، ظہور، اشاعت

نُمائِش

ظہور، اظہار، نمود

نَمازی

نماز پڑھنے والا، باقاعدگی سے نماز پڑھنے والا شخص، نماز کا پابند

نِہایَت

کنارا، انتہا

نَقّاشی

نقاش کا پیشہ، نقش کرنے کا کام، نقش بنانا، نقش کھینچنا، نقش کرنے کا فن یا عمل

نَجاشی

پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم کے عہد میں حبشہ کے مسیحی بادشاہوں کا لقب ۔

ناشِیَہ

بڑھنے والا

ناشی

۱۔ بلوغ کو پہنچنے والا ، پلنے والا ، پرورش پانے والا ۔

نَمّامی

غمّازی، چغل خوری، مخبری، بہتان، افترا، لتراپن

نَخّاشِیا

مشک اور ڈول وغیرہ بنانے والا کاری گر ۔

نِماشاں

رک : نما شام ؛ شام

نِمانی

سادہ ، صاف گو

نُمایَشی

(رک : نمائشی مع تحتی الفاظ) دکھانے کا ؛ نام کا ؛ فریب پر مبنی

اردو، انگلش اور ہندی میں نُمائِشِیَت کے معانیدیکھیے

نُمائِشِیَت

numaa.ishiyat•नुमाइशियत

وزن : 12112

موضوعات: نفسیات

  • Roman
  • Urdu

نُمائِشِیَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • دکھانے یا نمایاں کرنے کی حرکت یا عمل ؛ خود کو اپنی حرکات سے نمایاں کرنا ، خود نمائی ، آتما پردرشن ؛ (نفسیات) جنسی مریض کا بے ستر اور سرعام جسمانی نمائش کا مریضانہ رجحان (Exhibitionism)

Urdu meaning of numaa.ishiyat

  • Roman
  • Urdu

  • dikhaane ya numaayaa.n karne kii harkat ya amal ; Khud ko apnii harkaat se numaayaa.n karnaa, Khudanumaa.ii, aatma pradarshan ; (nafasiyaat) jinsii mariiz ka be sattar aur sar-e-aam jismaanii numaa.ish ka mariiza na rujhaan (Exhibitionism

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نُمائِشِیَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

نُمائِشِیَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone