تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"nub" کے متعقلہ نتائج

nub

سُولی

نُبُو

بلند ، عالی ، والا منزلت ۔

نُوبی

نوبہ (شہر) سے منسوب یا متعلق

نُبلی

ایک پرندہ ، شکرا ، جرہ ، صقر ، لبلی ۔

نُبْلَہ

ठेला जिससे इस्तजा करते हैं।

نُبذَہ

تھوڑی سی مقدار، حصہ باب، جزو (خصوصاً خبر کا)

نُبُوَّت

پیغمبری، پیغام رسانی، نبی کا فرض یا منصب جو وہبی ہوتا ہے، رسالت، خدا کی طرف سے انسانوں کی رہنمائی اور نفادِ احکام الہٰیہ کے لیے پیغمبر بنا کر بھیجے جانے کی حالت یا کیفیت

نُبَلاء

ذہین، ہوشیار، زیرک لوگ

نُبُوغ

(لفظاً) اظہار، ظہور، اعلان

نُبُوَّت کَرنا

پیش گوئی کرنا ، آنے والے واقعے کی خبر دینا ، مستقبل کا حال پہلے سے بیان کرنا

نُبُوغِ عِلم

علمی فضیلت

نُبُوَّتِ تَشْرِیع

اللہ تعالی کی طرف سے امرونہی پانا یا امر ونہی کے ساتھ مخاطب کیا جانا

نُبُوَّتُ التَّعرِیف

(تصوف) حقائق الٰہیہ سے خبر دینا ۔

نُبُوَّتِ تَشْرِیعِی

اللہ تعالی کی طرف سے امرونہی پانا یا امر ونہی کے ساتھ مخاطب کیا جانا

نُبُوَّتِ غَیر تَشرِیعی

اﷲ تعالیٰ کی طرف سے امرونہی کے علاوہ دیگر فضائل و کمالات حاصل ہونا جن میں ولایت ِقطبیت ِغوثیت عرفان و قرب ِالٰہی ، مداراج ِسلوک وغیرہ شامل ہیں ۔

nub کے لیے اردو الفاظ

nub

nʌb

nub کے اردو معانی

  • موٹھ یا ابھار
  • آگے نکلی ہوئی کوئی چیز
  • چھوٹا سا ٹکڑا یا ڈھیلا
  • (بول چال) نقطه یا لُبِّ لباب
  • مغز

nub के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • मूठ या उभार
  • आगे निकली हुई कोई चीज़
  • छोटा सा टुकड़ा या ढीला
  • (बोल चाल) नुक्ते या लुबि्इ लबाब
  • मग़ज़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (nub)

نام

ای-میل

تبصرہ

nub

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone