تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"not" کے متعقلہ نتائج

not

نوْٹ لینا

یاد داشت لکھ لینا، یاد داشت میں لکھنا، ٹانکنا، کتاب یاد داشت پر چڑھانا، اہم نکات لکھنا، درج یاد داشت کرنا

نوٹ بَنْنا

نوٹ بنانا (رک) کا لازم ، جعلی نوٹ تیار ہونا۔

نوٹوں

نوٹ (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

نوٹ کَرْنا

یاد داشت کے لیے لکھ لینا، تحریرکرنا، لکھنا، درج کرنا، یاد داشت میں لکھنا

نوٹ ہونا

نوٹ کرنا (رک) کا لازم ؛ یاد داشت لکھ لینا ، خاص طور پر خیال ہونا .

نوٹ دینا

حاشیہ لکھنا ، تشریح درج کرنا ، مختصراً وضاحت کرنا

نوٹ رَکْھنا

یاد داشت کے لیے لکھ رکھنا ؛ خاص طور پر خیال رکھنا ۔

نوٹ لِکْھنا

اشارات درج کرنا ، اہم نکات لکھنا

نوٹ بَنانا

جعلی نوٹ تیار کرنا

نوٹ لَگانا

تشریح یا وضاحت کرنا ، تبصرہ وغیرہ حاشیے میں درج کرنا ۔

نوٹ مِلانا

تبادلہء خیال کرنا ، آپس میں خیالات کا جائزہ لینا ۔

نوٹ کَرانا

یادداشت کے لیے درج کرانا ، لکھوانا ۔

نوٹ سَرْکاری

(قانون) زرِ کاغذی ۔

نوٹوں کا ہار

وہ ہار جس میں پھولوں کے بجائے رقمی نوٹ پروئے گئے ہوں (عموماً دولھا کو پہنایا جاتا ہے)

not کے لیے اردو الفاظ

not

nɒt

not کے اردو معانی

  • حرف نفی
  • نہیں
  • نہ
  • مت
  • قطعی نہیں
  • کسی حد تک بھی نہیں
  • نفی کے لیے نہیں میں تردید، انکار یا ممانعت
  • منفی، الٹ یا کسی چیز کا مکمل فقدان

not के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • हर्फ़-ए-नफ़ी
  • नहीं
  • ना
  • मत
  • क़तई नहीं
  • किसी हद तक भी नहीं
  • नफ़ी के लिए नहीं में तरदीद, इनकार या मुमानअत
  • मनफ़ी, उलट या किसी चीज़ का मुकम्मल फ़ुक़दान

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (not)

نام

ای-میل

تبصرہ

not

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone