تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نوک پَن" کے متعقلہ نتائج

نوک پَن

(لفظاً) نکیلا ہونے کی حالت ؛ (مجازاً) بانکپن ، خوش وضعی ، خوش ادائی

نوک پَنجَہ

چہرہ اور ہاتھ پانو ، ناخن وغیرہ نیز ناک نقشہ ، حُلیہ وغیرہ ۔

نوک پنجہ سے درست

سب طرح سے ٹھیک درست

نوک پان

(جفت فروشی) جوتی کی نوک اور ایڑی پر لگا ہوا پان کی وضع کا چمڑے کا ٹکڑا نیز جوتے کی تراش خراش ، خوبصورتی اور مضبوطی

نوک پان مُلاحِظَہ کِیجِیے

(جفت فروشی) جفت فروش گاہک کو جوتا دکھاتے ہوئے یہ فقرہ کہتے ہیں یعنی اس کی خوبصورتی ، بناوٹ اور چمڑے وغیرہ کو دیکھیے

نوک پان دیکِھیے

(جفت فروشی) جفت فروش گاہک کو جوتا دکھاتے ہوئے یہ فقرہ کہتے ہیں یعنی اس کی خوبصورتی ، بناوٹ اور چمڑے وغیرہ کو دیکھیے

چَنا کَہے میری اُونْچی ناک گَھر دَلِیے دَو گَھر راڑ، جو کھاوے میرا ایک ٹُوک پانی پِیوے سَو سَو گُھونٹ

چنے کے دلنے کی آواز بہت دور تک جاتی ہے اور اسے کھا کر بہت پیاس لگتی ہے .

مُنہ رَہتے ناک سے پانی پِئیں

فضول اور الٹی باتیں کرتے ہیں ، کسی چیز کا غلط استعمال یا الٹی بات کرنے کے موقع پر مستعمل

اَچّھےکی صُحْبَت بَیٹْھے کھائے ناگ٘ر پان ، بُرے کی صُحْبَت بَیْٹھے کَٹائے ناک اور کان

اچھی صحبت مفید ہے اور بری صحبت مضر ، جیسی سنگت ویسا ہی اس کا پھل ملتا ہے .

بنجی اور بٹاونا سکھ پاویں جس گام، وا کو تو چوکھونٹ میں کریں نیک سرنام

سوداگر اور مسافر جس کسی سے فائدہ اٹھائیں اسے سارے ملک میں نیک نامی کی شہرت دیتے ہیں

نیک نامی پانا

رک : نیک نامی حاصل کرنا

نَک چَڑھا پَن

نک چڑھا ہونے کی حالت ، نخوت زدگی ، گھمنڈ ، مغروری ، بددماغی ۔

نوک پَلَک پانا

۔(کنایۃً)چہرے کی موزونیت پانا۔؎

دِیمَک کے داںت، سانپ کے پاؤں اَور چِیُونٹی کی ناک کِس نے دیکھی

یہ چیزیں ظاہراً معدوم ہیں مگر کام اینسا دیتی ہیں کہ جن جانوروں کے دان٘ت پاؤں اور ناک ظاہر ہوتے ہیں ، ان سے ایسا بن نہیں آتا.

ناک میں پانی لینا

ناک کو اندر سے صاف کرنے کے لیے پانی نتھنوں میں پہنچانا

اردو، انگلش اور ہندی میں نوک پَن کے معانیدیکھیے

نوک پَن

nok-pan•नोक-पन

  • Roman
  • Urdu

نوک پَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (لفظاً) نکیلا ہونے کی حالت ؛ (مجازاً) بانکپن ، خوش وضعی ، خوش ادائی

Urdu meaning of nok-pan

  • Roman
  • Urdu

  • (lafzan) nukiilaa hone kii haalat ; (majaazan) baankpan, Khushavazi.i, Khush adaa.ii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نوک پَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

نوک پَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone