تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نوک دار" کے متعقلہ نتائج

نُوک

کسی چیز کا انتہائی اوپری یا اگلا حصہ (خواہ گول ہو یا مخروطی)، چوٹی، پھننگ

اردو، انگلش اور ہندی میں نوک دار کے معانیدیکھیے

نوک دار

nok-daarनोक-दार

اصل: فارسی

وزن : 2121

موضوعات: اخبار نباتیات فقرہ

  • Roman
  • Urdu

نوک دار کے اردو معانی

صفت

  • رک : نوک مع تحتی الفاظ
  • نوک رکھنے والا ، نکیلا ، چبھنے والا ، جس کا سرا تیز نوک والا ہو ۔
  • ۔ ۲۔چوٹی والا ، جس کا نکیلا سرا اوپر کی طرف نکلا ہوا ہو ، اونچے شملے کا ، (عمامہ پگڑی وغیرہ کے لیے مستعمل)
  • ۳۔ (نباتیات) جڑ کا ؛ جڑ والا ، بیخی ، بیخ برآمدہ ( بیخچہ کے لیے مستعمل)
  • ۴۔ چبھتا ہوا ؛ (کنا یۃً) طنزیہ ، طعن و تشنیع سے بھرا ہوا (فقرہ بات وغیرہ)
  • ۵۔ (مجازاً) رعب داب والا نیز بانکا ، بانکپن رکھنے والا
  • ۶۔ نوک کی شکل کا ، نیزے کے پھل جیسا (دروازہ ، طاق وغیرہ

شعر

Urdu meaning of nok-daar

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha nok maatahtii alfaaz
  • nok rakhne vaala, nukiilaa, chubhne vaala, jis ka siraa tez nok vaala ho
  • ۔ ۲۔choTii vaala, jis ka nukiilaa siraa u.upar kii taraf nikla hu.a ho, u.unche shimle ka, (imaamaa pag.Dii vaGaira ke li.e mustaamal
  • ۳۔ (nabaatiiyaat) ja.D ka ; ju.D vaala, biikhii, biiKh baraamada ( biiKhchaa ke li.e mustaamal
  • ۴۔ chubhtaa hu.a ; (kannaa yan) tanziya, taan-o-tashniia se bhara hu.a (fiqra baat vaGaira
  • ۵۔ (majaazan) rob daab vaala niiz baankaa, baankpan rakhne vaala
  • ۶۔ nok kii shakl ka, neze ke phal jaisaa (darvaaza, taaq vaGaira

English meaning of nok-daar

Adjective

  • pointed

नोक-दार के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसमें नोक हो, नोकवाला, नोकयुक्त, मन में चुभने या भला लगने वाला, चुभता हुआ, बांकपन रखने वाला, तड़क-भड़क वाला और इस कारण मन में चुभने वाला सजीला, आकर्षक, रोब-दाब वाला तथा बांका

نوک دار کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نُوک

کسی چیز کا انتہائی اوپری یا اگلا حصہ (خواہ گول ہو یا مخروطی)، چوٹی، پھننگ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نوک دار)

نام

ای-میل

تبصرہ

نوک دار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone