تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نوچ کھوچ" کے متعقلہ نتائج

نوچ کھوچ

باہم ٹوٹنے کا عمل ، آپس میں ٹکرانا ، رگڑ کھانا ۔

نوچا کھوچی

نوچنے کھوچنے کا عمل ، ناخن سے خراشیں ڈالنا ؛ (کنا یۃ ً) چٹکی بھرنا ، ہاتھوں سے چھیڑنا ، چھیڑ چھاڑ ، بری نیت سے چھونا ؛ (مجازاً) بوس و کنار ۔

نُچا کھُچا

۱۔ نچا ہوا اور کھونچے پڑا ہوا ، خراشیں اور نشان پڑا ہوا ، لوٹا کھسوٹا ہوا ؛ (مجازاً) مفلوک الحال ۔

نُچی کُھچی

نچی ہوئی ، ادھڑی ہوئی ، نوچی کھسوٹی ؛ پھاڑی ہوئی ، دریدہ ۔

اتم سے اتم ملے، ملے نیچ سے نیچ، پانی سے پانی ملے اور کِیچ سے کِیچ

ہر شے اپنی جنس یا اصل کی طرف رجوع کرتی ہے، اعلیٰ اعلیٰ کی طرف ادنیٰ ادنیٰ کی طرف

مایا سے مایا مِلے، مِلے نِیچ سے نِیچ، پانی سے پانی مِلے، مِلے کِیچ سے کِیچ

مایا سے مایا مِلے ، مِلے نِیچ سے نِیچ ، پانی سے پانی مِلے ، مِلے کِیچ سے کِیچ

اردو، انگلش اور ہندی میں نوچ کھوچ کے معانیدیکھیے

نوچ کھوچ

noch-khoch•नोच-खोच

  • Roman
  • Urdu

نوچ کھوچ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • باہم ٹوٹنے کا عمل ، آپس میں ٹکرانا ، رگڑ کھانا ۔

Urdu meaning of noch-khoch

  • Roman
  • Urdu

  • baaham TuuTne ka amal, aapas me.n Takraanaa, raga.D khaanaa

नोच-खोच के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • आपस में टूटने का क्रिया, आपस में टकराना, रगड़ खाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نوچ کھوچ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نوچ کھوچ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone