تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"noble" کے متعقلہ نتائج

noble

اعلیٰ مرتبا

nobble

بے ایمانی کر کے جیتنا

نُبْلَہ

ठेला जिससे इस्तजा करते हैं।

nubble

کوئی ابھار ،موٹھ ،گانٹھ، گومڑا ۔.

noble science

( the کے بعد) مکّے بازی کا کرتب۔.

noble gas

گیسوں کے اس گروہ کی کوئی گیس جو دوسرے عناصر کے ساتھ آمیز نہیں ہوتی ، پاکیزہ گیس۔.

noble savage

ابتدائی دور کا انسان جیسا کہ رومانی ادب میں پیش کیا گیا، بھلا مانس وحشی ۔.

noble metal

کوئی دھات مثلاً سونا ، چاندی یا پلاٹینم جو کیمیائی عمل سے متأ ثر نہیں ہوتی نہ گلتی نہ زنگ کھاتی ہے اور اس پر تیزاب بھی آسانی سے اثر نہیں کرتا ، پاکیزہ دھات ۔.

noble rot

انگوروں کی پھپھوند زدگی (رک: BOTRYTIS).

نُبلی

ایک پرندہ ، شکرا ، جرہ ، صقر ، لبلی ۔

nobles

شُرَفا

nobbler

عوام: آسٹر شراب کا ایک جام ۔.

نوبل

نجیب، شریف، عالی خاندان، عالی نسب، طبقۂ اشرافیہ سے متعلق، اعلیٰ کردار کا حامل، عالی ظرف نیز امیر، رئیس آدمی، نامی گرامی شخص

noblesse

اعلیٰ درجہ کے لوگ

نَبِیل

عظیم، اعلیٰ، افضل، عمدہ

noble کے لیے اردو الفاظ

noble

ˈnəʊ.bəl

noble کے اردو معانی

  • مشہور
  • نامی گرامی، عالی مرتبه یا عظیم المرتبت
  • اشخاص یا اُن کے کارنامے
  • ایسے افراد کے بارے میں جو اعلیٰ خاندان، مرتبے اور خطابات کی وجہ سے ممتاز ہوں یا اُن سے متعلق
  • امرا کا طبقہ یا اس طبقہ سے متعلق
  • اعلیٰ اخلاقی کردار یا فضیلت والا
  • اعلیٰ تصویر یا انداز بیان، اظہار یا تصنیف کی وجہ سے قابل تعریف
  • شکل و صورت میں وجیہہ اور پرشکوہ
  • مہتم بالشان یا قابلِ فوقیت اعلیٰ وصف، نوع یا درجے کا حامل
  • عمدہ، منتخب یا نمایاں طور پر ممتاز
  • گراں یا ایسی بیش بہا دھاتیں یا معدنیات سے متعلق
  • (کیمیا) غیر متحرک، غیر عامل، غیر مؤثر

noble के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • मशहूर
  • नामी गिरामी, आली मरतबे या अज़ीम एल्मर तिब्बत
  • अश्ख़ास या उन के कारनामे
  • ऐसे अफ़राद के बारे में जो आला ख़ानदान, मरतबे और ख़ताबात की वजह से मुमताज़ हूँ या उन से मुताल्लिक़
  • उमरा का तबक़ा या इस तबक़ा से मुताल्लिक़
  • आला अख़लाक़ी किरदार या फ़ज़ीलत वाला
  • आला तस्वीर या अंदाज़ बयान, इज़हार या तसनीफ़ की वजह से काबिल-ए-तारीफ़
  • शक्ल-ओ-सूरत में वजीहा और पुरशिकोह
  • मुहतमबिश्शान या काबिल-ए-फ़ौक़ियत आला वस्फ़, नौ या दर्जे का हामिल
  • उम्दा, मुंतख़ब या नुमायां तौर पर मुमताज़
  • गिरां या ऐसी बेशबहा धातें या मादनियात से मुताल्लिक़
  • (कीमिया) ग़ैर मुतहर्रिक, ग़ैर आमिल, ग़ैर मोस्सर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (noble)

نام

ای-میل

تبصرہ

noble

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone