تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"no" کے متعقلہ نتائج

no

مات

نو بال کَرنا

(کرکٹ) بولر کا خلاف قاعدہ گیند پھینکنا ، پچ پر کھینچی ہوئی لکیر سے باہر پانو نکال کر گیند پھینکنا ؛ ضابطے کے خلاف کوئی کام کرنا ۔

نو بال دینا

(کرکٹ) خلاف قاعدہ گیند پھینک کر مخالف ٹیم کے رن میں اضافہ کرنا نیز امپائر کا گیند کو خلاف قاعدہ قرار دینا ۔

نوع

قسم، جنس، طرح (مختلف اور مشترک خصوصیات کے لحاظ سے)

نَو

نیا، جدید

نَو مایَہ

(طب)ریوی ٹارولی مرض ایک تحت الحاد یا مزمن مرض ہے جس میں ریوی ظواہر پائے جاتے ہیں اس کو تدرن ، آتشک ، نومایہ اور دوسری ریوی فطرتیوں سے گڈ مڈ کیا جا سکتا ہے

نَو سَو

گنتی میں آٹھ سو ننانویں اور ایک ، سو کم ہزار (۹۰۰) ۔

نَو مائی

زیور جس میں نو نگ جڑے ہوں ۔

نَوں

رک : نو ، عدد نو .

نَو تِری

رک : نو تیرھی

نو آئیں

وہ جو نئی بات نکالے

ناؤں

نانو، نام

ناٹی

نَو والا

ناؤ والا ، کشتی راں ، ملاح

no کے لیے اردو الفاظ

no

nəʊ

no کے اردو معانی

  • نہیں، انکار، نفی کے موقع پر جیسے سوال کے جواب میں یا انکاری بات پر زور دینے کے لیے جیسے کبھی نہیں
  • ہر گز نہیں
  • نہیں پھر کبھی نہیں
  • کسی طرح بھی نہیں (تفضیل بعض کے ساتھ مستعمل)
  • اس سے زیادہ نہیں

no के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • नहीं, इनकार, नफ़ी के मौक़ा पर जैसे सवाल के जवाब में या इंकारी बात पर ज़ोर देने के लिए जैसे कभी नहीं
  • हरगिज़ नहीं
  • नहीं फिर कभी नहीं
  • किसी तरह भी नहीं (तफ़ज़ील-ए-बाज़ के साथ मुस्तामल
  • इस से ज़्यादा नहीं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (no)

نام

ای-میل

تبصرہ

no

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone