تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِواری" کے متعقلہ نتائج

نِوارا

بچاؤ ، روک : آڑ ، حفاظت کی کوئی چیز ۔

نِواڑا

بجرے کی طرح کی سیرو تفریح کی مور کی شکل کی بنی ہوئی چھوٹی کشتی، مور پنکھی

نیوَری

(طب) ایک جنگلی درخت جس کے پھول چنے کے برابر ہوتے ہیں اور خوشبو بہت عمدہ ہوتی ہے پھل کا رنگ اول نیلا ہوتا ہے مگر پک کر کالا پڑ جاتا ہے

نِوَرا

دوشیزہ، باکرہ عورت، غیر شادی شدہ

نِیوارا

ایک خود رو بیل

نیواری

ایک قسم کی عربی چنبیلی ، موتیے کی ایک قسم ، موگرا (پلیٹس)۔ (لاط: Jasminum zambac)۔

نِواری

تنکا

نِواڑا کھیلنا

چھوٹی ناؤ پر سوار ہوکر دریا کی سیرکرنا

نِویڑا

رک : نبیڑا ، فیصلہ ، نبٹاؤ

نِواڑی

۔ رک : نوار ، سوت کی پٹی ، فیتہ ۔

ناوُڑَہ

(تحقیراً) نائی ، حجام ، ُموتراش ۔

نیورا ٹِک ہونا

(نفسیات) نفسیاتی یا اعصابی مریض ہونا ؛ احساس کمتری میں مبتلا ہونا ، وہمی ہونا ، مشوش ہو جانا ۔

نِواڑی کا پُھول

رک : نواری (۲)

چَکّی ناوَری

دولھا دلہن اور پیسنے والیوں کو ابٹن کا دیا جانا .

کَچّی نِواڑی

(پنواڑی) ایک مہینے تک کی عمر کا کچّا پان جو کھانے کے قابل نہ ہو

پَکّی نِواڑی

(تن٘بولی) چار پان٘چ مہینے کی عمر کا پان جو بیل میں پوری طرح پختہ ہو کر کرارا ہو جاتا ہے.

اَیسے اُوت نِواڑے جائیں آٹا بیچ کے گاجَر کھائیں

ایسے بے وقوف کی نسبت مستعمل جو اپنی ساری پونجی کھانے میں خرچ کر دے یا اچھی چیز دے کر نکمی چیز لے

اردو، انگلش اور ہندی میں نِواری کے معانیدیکھیے

نِواری

nivaariiनिवारी

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

نِواری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • تنکا
  • خوشبودار اور سفید رنگ کی چنبیلی ، اس کا پھول دو قسم کا ہوتا ہے ایک ابتداے گرما میں کھلتا ہے اور دوسرا برسات میں (لاط : Jasminum Zumbac)

صفت

  • رک : نواڑی جو درست املا ہے ۔

Urdu meaning of nivaarii

  • Roman
  • Urdu

  • tinkaa
  • Khushbuudaar aur safaid rang kii chambelii, is ka phuul do kism ka hotaa hai ek abatade garma me.n khultaa hai aur duusraa barsaat me.n (laat ha Jasminum Zumbac)
  • ruk ha nivaa.Dii jo darust imlaa hai

English meaning of nivaarii

Noun, Feminine

  • fragrant white jasmine, Jasminum sambac

निवारी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • = नेवारी (पौधा और उसका फूल)
  • इस पौधे के फूल जो सफेद और सुगंधित होते हैं। वि० [हिं० निवार] १. निवार-संबंधी। निवार का। २. निवार से बुना हुआ। जैसे-निवारी पलंग।
  • चैत में फूलनेवाला । जूही की जाति का सुगंधित फूलोंवाला एक पौधा।
  • जूही की प्रजाति का एक पौधा जिसमें चैत मास में फूल लगते हैं
  • उक्त पौधे के सुगंधित सफ़ेद फूल।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نِوارا

بچاؤ ، روک : آڑ ، حفاظت کی کوئی چیز ۔

نِواڑا

بجرے کی طرح کی سیرو تفریح کی مور کی شکل کی بنی ہوئی چھوٹی کشتی، مور پنکھی

نیوَری

(طب) ایک جنگلی درخت جس کے پھول چنے کے برابر ہوتے ہیں اور خوشبو بہت عمدہ ہوتی ہے پھل کا رنگ اول نیلا ہوتا ہے مگر پک کر کالا پڑ جاتا ہے

نِوَرا

دوشیزہ، باکرہ عورت، غیر شادی شدہ

نِیوارا

ایک خود رو بیل

نیواری

ایک قسم کی عربی چنبیلی ، موتیے کی ایک قسم ، موگرا (پلیٹس)۔ (لاط: Jasminum zambac)۔

نِواری

تنکا

نِواڑا کھیلنا

چھوٹی ناؤ پر سوار ہوکر دریا کی سیرکرنا

نِویڑا

رک : نبیڑا ، فیصلہ ، نبٹاؤ

نِواڑی

۔ رک : نوار ، سوت کی پٹی ، فیتہ ۔

ناوُڑَہ

(تحقیراً) نائی ، حجام ، ُموتراش ۔

نیورا ٹِک ہونا

(نفسیات) نفسیاتی یا اعصابی مریض ہونا ؛ احساس کمتری میں مبتلا ہونا ، وہمی ہونا ، مشوش ہو جانا ۔

نِواڑی کا پُھول

رک : نواری (۲)

چَکّی ناوَری

دولھا دلہن اور پیسنے والیوں کو ابٹن کا دیا جانا .

کَچّی نِواڑی

(پنواڑی) ایک مہینے تک کی عمر کا کچّا پان جو کھانے کے قابل نہ ہو

پَکّی نِواڑی

(تن٘بولی) چار پان٘چ مہینے کی عمر کا پان جو بیل میں پوری طرح پختہ ہو کر کرارا ہو جاتا ہے.

اَیسے اُوت نِواڑے جائیں آٹا بیچ کے گاجَر کھائیں

ایسے بے وقوف کی نسبت مستعمل جو اپنی ساری پونجی کھانے میں خرچ کر دے یا اچھی چیز دے کر نکمی چیز لے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِواری)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِواری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone