تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِستارنا" کے متعقلہ نتائج

نِستارنا

نجات دلانا ، بچانا ، آزادی دلانا ؛ مکتی دلانا ، نروان دینا ۔

نِستارن

ندی وغیرہ کو پار کرنا یا لے جانا، آج کل خاص طور سے سمندر میں ڈوبے ہوئے جہازوں، جلتے ہوئے مکانوں وغیرہ سے مال و دولت بحفاظت باہر نکالنے کا عمل، نجات دلانا، بچانا، آزادی دلانا، مکتی دلانا، نروان دینا

نِسارنا

نکال دینا، دفع کرنا، مٹانا

نِستارا

چھٹکارا، نجات، رہائی، خلاصی

نِتارْنا

(ہنود) صاف کرنا ، چھاننا ، دھارنا ؛ کدورت دور کرنا ، تلچھٹ نیچے بٹھانا ، پانی کو صاف کرنا ، میل دور کرنا ، نسود پانی نکالنا ، اوپر اوپر سے زلال لینا

نَسْترن

ایک قسم کا گلاب جس کے پھول بہت خوشبودار اور سفید ہوتے ہیں، سیوتی کا پھول، گل نسرین نیز اس کا پودا

نَستَرَن آفریں

(مجازاً) پھول کھلانے والا

نَستَرَن زار

جہاں کثرت سے نسترن کے پودے یا پھول ہوں ، نسترن کا تختہ ۔

نَستَرُون

گل نسرین ، سیوتی ، نسترن (

نِستار نِہار

نجات دلانے والا ، نجات دہندہ ۔

گُلِ نَسْتْرَن

a species of narcissus with clusters of fragrant flowers

نِتَھرنا

نتھارنا، جس کا یہ لازم ہے، پانی کا صاف ہونا، میل دور ہونا، تلچھٹ نیچے بیٹھ جانا

نِستارا کَرنا

رہائی دلانا ، رہا کرنا ؛ (ہندو) آواگون کے سلسلے سے آزادی دلانا؛ قرض ادا کرنا ؛ بدلہ دینا

نِکَھرنا

۱۔ صاف ہونا ، اجلا ہونا ، میل دور ہونا ۔

نِکھارنا

۱۔ صاف کرنا ، میل دور کرنا (چہرے وغیرہ سے) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نِستارنا کے معانیدیکھیے

نِستارنا

nistaarnaa•निस्तारना

  • Roman
  • Urdu

نِستارنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • نجات دلانا ، بچانا ، آزادی دلانا ؛ مکتی دلانا ، نروان دینا ۔

Urdu meaning of nistaarnaa

  • Roman
  • Urdu

  • najaat dilaana, bachaanaa, aazaadii dilaana ; muktii dilaana, nirvaaN denaa

निस्तारना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • उद्धार करना। छुड़ाना।
  • पार उतारना।
  • ] निस्तार करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِستارنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِستارنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone