تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نشاں باقی نہ رکھنا" کے متعقلہ نتائج

نشاں باقی نہ رکھنا

نیست و نابود ہو جانا، برباد ہو جانا، یاد گار نہ رہنا

نشاں باقی نہ رہنا

نیست و نابود ہو جانا، برباد ہو جانا، یاد گار نہ رہنا

گَت باقی نَہ رَکْھنا

حلیہ بگاڑ دینا ، بری حالت کردینا ، خراب کردینا.

کَسَر باقی نَہ رَکْھنا

ذرا کوتاہی نہ کرنا، کمی نہ کرنا، کوئی بات باقی نہ چھوڑنا

نِشان باقی نَہ رَکھنا

نیست و نابود کرنا ، یادگار باقی نہ رہنے دینا

دَقِیقَہ باقی نَہ رَکْھنا

اپنی کرنی میں کمی نہ چھوڑنا، پُوری کوشش اور دیکھ بھال، (کسی کام کو) کرلینا، کسر اٹھانہ رکھنا

عُذْر باقی نَہ رکْھنا

کسی اعتراض کی گُنجائش نہ چھوڑنا .

نام و نِشاں باقی نَہ رَہنا

۔نام ونشاں نہ رہنا۔ نیست ونابود ہوجانا۔ معدوم ہوجانا۔؎

نشاں باقی نہ چھوڑنا

نیست و نابود ہو جانا، برباد ہو جانا، یادگار نہ رہنا

اردو، انگلش اور ہندی میں نشاں باقی نہ رکھنا کے معانیدیکھیے

نشاں باقی نہ رکھنا

nishaa.n baaqii na rakhnaaनिशाँ बाक़ी न रखना

  • Roman
  • Urdu

نشاں باقی نہ رکھنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • نیست و نابود ہو جانا، برباد ہو جانا، یاد گار نہ رہنا

Urdu meaning of nishaa.n baaqii na rakhnaa

  • Roman
  • Urdu

  • niist-o-naabuud ho jaana, barbaad ho jaana, yaadgaar na rahnaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نشاں باقی نہ رکھنا

نیست و نابود ہو جانا، برباد ہو جانا، یاد گار نہ رہنا

نشاں باقی نہ رہنا

نیست و نابود ہو جانا، برباد ہو جانا، یاد گار نہ رہنا

گَت باقی نَہ رَکْھنا

حلیہ بگاڑ دینا ، بری حالت کردینا ، خراب کردینا.

کَسَر باقی نَہ رَکْھنا

ذرا کوتاہی نہ کرنا، کمی نہ کرنا، کوئی بات باقی نہ چھوڑنا

نِشان باقی نَہ رَکھنا

نیست و نابود کرنا ، یادگار باقی نہ رہنے دینا

دَقِیقَہ باقی نَہ رَکْھنا

اپنی کرنی میں کمی نہ چھوڑنا، پُوری کوشش اور دیکھ بھال، (کسی کام کو) کرلینا، کسر اٹھانہ رکھنا

عُذْر باقی نَہ رکْھنا

کسی اعتراض کی گُنجائش نہ چھوڑنا .

نام و نِشاں باقی نَہ رَہنا

۔نام ونشاں نہ رہنا۔ نیست ونابود ہوجانا۔ معدوم ہوجانا۔؎

نشاں باقی نہ چھوڑنا

نیست و نابود ہو جانا، برباد ہو جانا، یادگار نہ رہنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نشاں باقی نہ رکھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نشاں باقی نہ رکھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone