تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِرموہ" کے متعقلہ نتائج

نِرموہ

جس کے دل میں پیار نہ ہو، بے رحم، سنگ دل

نِرموہی

۱۔ جو دھوکے باز نہ ہو ؛ جس میں دلربائی اور دلفریبی نہ ہو ۔

نَرما

ریشم اور سوت کا ملواں بنا ہوا پھول دار اور چکنی سطح کا کپڑا ، ایک قسم کا کپڑا جس کے متعلق خیال ہے کہ اسے روئی (سمبل) سے بنایا جاتا ہے

نَرْمَہ

کان کی لو (عموماً گوش کے ساتھ)

نَرم ہَوا

ہلکی ہوا ، ٹھنڈی ، فرحت بخش ہوا ۔

نَرَم

نَرَم

نَرم

صفت۔ پلپلا، لوچ دا، ڈھیلا، ملائم، کومل، گدگدا

نَرَم

نَرمی

ملائم ہونے کی حالت، ملائمت، نازکی، نزاکت

نَرماں

رک : نرما معنی نمبر ۱۔

نِموا

(عو) نیم ، نیم کا درخت (گیتوں میں مستعمل) ۔

نِرمَلا

صاف، شفاف، پاک

نَرمَہ بِینی

ناک میں بانسے کے نیچے کا نرم گوشت ۔

نَرما جانا

نرم کرنا ، ملائمت اور نرمی پیدا کرنا ، موم کرنا ؛ نرم کر دینا ، ملائم کر دینا (کنا یۃ ً) زخمی کرنا ، چھیدنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نِرموہ کے معانیدیکھیے

نِرموہ

nirmoh•निर्मोह

اصل: سنسکرت

  • Roman
  • Urdu

نِرموہ کے اردو معانی

صفت

  • جس کے دل میں پیار نہ ہو، بے رحم، سنگ دل
  • (مجازاً) بے غرض، بے لالچ، بے لوث

اسم، مؤنث

  • نامہربانی

Urdu meaning of nirmoh

  • Roman
  • Urdu

  • jis ke dil me.n pyaar na ho, beraham, sang dil
  • (majaazan) beGarz, be laalach, belaus
  • na mehrbaanii

निर्मोह के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसके दिल में प्यार न हो, क्रूर, भावशून्य
  • (लाक्षणिक) निस्वार्थ, लालचरहित, निष्काम

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • निर्दयता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِرموہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِرموہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone