تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِرگَھن" کے متعقلہ نتائج

نِرگَھن

(لفظاً) جسے نفرت نہ ہو ؛ جسے گندی یا ُبری چیزوں یا کاموں سے کراہت یا شرم نہ آتی ہو نیز نکما

نِرْگُن

بے گن یعنی بے صفات، خوبیوں سے خالی، صفات سے عاری، صفات سے خالی، نا اہل، بے ہنر، نالائق، نکما، بے مصرف، خراب، برا، ناداں، بے شعور

نِرگُنا

رک : نرگن ۔

نِرگُن بَھگتی

اللہ کو ایک ماننا، توحید پرستی

نِرگُن بھَجَن

وہ بھجن جس میں صرف خدا کی ذات کا بیان ہو، توحیدی بھجن

نارگُن

گن والا، گنی، صفت والا

نِر دَھن

بے زر، مفلس، غریب، نادار، کنگال، محتاج، جس کے پاس دھن دولت نہ ہو

نَو گَھن

رک : نوکھن ، نوکھنڈ ؛ (مجازاً) بے شمار ، ان گنت ۔

تِرْیا تُجھ سے جو کَہے مول نَہ تُو وُہ مان، تِرْیا مَت پَر جو چَلیں وہ نَر ہیں نِرگََیان

عورت کے کہنے پر نہیں چلنا چاہیے جو ان کے کہنے پرچلے وہ بیوقوف ہے

نِردَھن کے دَھن گِردھاری

غریب کا خدا حافظ، غریب کا اللہ بیلی

نَرْگِسْ

ایک قسم کے پودے اور اس کے پھول کا نام جس میں صرف چھ پتیاں ہوتی ہیں جو پیالے اور آنکھ سے بہت مشابہہ ہوتا ہے، نرگس کی قسم کا ایک پودا جس کے پتے گھاس کی مانند مگر ذرا چوڑے ہوتے ہیں، موسم سرما میں بیچ میں سے ایک شاخ نکلتی ہے جس پر سفید اور نہایت خوشبودار پھول نکلتے ہیں جن کے درمیان میں پتوں کا زرد ہالہ سا ہوتا ہے نیز اس پودے کا پھول

نَرْگِسی

نرگس سے نسبت رکھنے والا، نرگس سے مشابہ، (کنا یۃ ً) ہر دلعزیز (آنکھ کے لیے مستعمل)

نَرگَہ

رک : نرغہ ۔

نِگّھا

پرخلوص ، پرتپاک ، جوشیلا

دَھن وَنتی کے کانٹا لَگا دَوڑے لوگ ہَزار، نِرْدَھن گِرا پہاڑ سے کوئی نَہ آیا کار

امیر آدمی کو ذرا سی تکلیف ہو تو سیکڑوں خوشامدی دوڑے پڑتے ہیں لیکن غریب پہاڑ سے بھی گِر پڑے تو کوئی پاس نہیں آتا

اردو، انگلش اور ہندی میں نِرگَھن کے معانیدیکھیے

نِرگَھن

nirghan•निर्घन

  • Roman
  • Urdu

نِرگَھن کے اردو معانی

صفت

  • (لفظاً) جسے نفرت نہ ہو ؛ جسے گندی یا ُبری چیزوں یا کاموں سے کراہت یا شرم نہ آتی ہو نیز نکما
  • ظالم ، بے رحم ؛ بے شرم ؛ قابل ِنفرت

Urdu meaning of nirghan

  • Roman
  • Urdu

  • (lafzan) jise nafrat na ho ; jise gandii ya ubarii chiizo.n ya kaamo.n se karaahat ya shram na aatii ho niiz nikammaa
  • zaalim, beraham ; beshram ; qaabil inafrat

निर्घन के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • मनुष्य घातक

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِرگَھن)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِرگَھن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone