تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِردئی" کے متعقلہ نتائج

نِردئی

بے رحم ، بے درد ، شقی ، سنگ دل ۔

نِردَئی پَن

بے رحمی، سنگدلی، ظلم

نَرْدیا

کپڑے کے جفتے نکالنے والا کاری گر ، جو تانے یا بانے کے سمٹے ہوئے تاروں کو درست کرتا ہے

نِرائی

نلائی، نکائی، خود رو گھاس پودے وغیرہ صاف کرنے کا کام، نرانے کرنے کی مزدوری

نِرْوئی

= निर्दय

نَروئی

تندرست ، صحت مند ۔

نَرَئی

ایک قسم کی گھاس جو تالابوں میں اُگتی ہے اکثر پرند اس میں انڈے دیتے ہیں

نَرْد

چوسر یا شطرنج کی گوٹ یا مہرہ، شطرنج کے کھیل کا پیادہ جو صرف آگے چلتا ہے پیچھے نہیں چلتا

نَرْد اُٹھنا

گوٹ یا مہرے کا ایک گھر سے دوسرے گھر میں آنا ۔

نَرْد بازی

چوسر کا کھیل کھیلنا ۔

نَرْد باز

چوسر کھیلنے والا

نَرْد بانی سَنْجوگ

(نباتیات) صنفی تولید میں ملاپ کا ایک طریقہ جس میں دو متوازی رشتکوں کے درمیان سنجوگ نلیوں کی تیاری کی وجہ سے ایک سیڑھی نما ساخت نظر آتی ہے ۔

نَرْد کَچّی پَڑنا

نرد کے کھیل میں گوٹ کچی ہونا ، گوٹ کا منزل سے دور ہونا ، گوٹ پکی نہ ہونا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نِردئی کے معانیدیکھیے

نِردئی

nirda.ii•निर्दयी

اصل: ہندی

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

نِردئی کے اردو معانی

صفت

  • بے رحم ، نا مہربان ، سخت دل ، جس کے دل میں رحم نہ ہو ، ظالم ، بے حس ۔
  • بے رحم ، بے درد ، شقی ، سنگ دل ۔

Urdu meaning of nirda.ii

  • Roman
  • Urdu

  • beraham, na mehrbaan, saKht dil, jis ke dil me.n rahm na ho, zaalim, behis
  • beraham, be dard, shakkii, sang dil

English meaning of nirda.ii

Adjective

  • heartless, cruel, merciless, pitiless, hard-hearted

निर्दयी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बेरहम, ना मेहरबान, सख़्त दिल, जिस के दिल में रहम ना हो, ज़ालिम, संग दिल, बे दर्द

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِردئی)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِردئی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone