تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِقار" کے متعقلہ نتائج

نِقار

کینہ، خصومت، عدوات

نَقّار

نقارہ کی تخفیف، مرکبات میں مستعمل، جیسے: نقارچی، نقارخانہ وغیرہ

نَکار

چھٹکارا، انکار، نامنظور

نَقّار خانے میں طوطی کی آواز کَہاں

بڑے آدمیوں کی رائے میں چھوٹے آدمی کا دخل

نَقّار بَند

رک : نقارچی ۔

نَقّار خانَہ

وہ جگہ جہاں نوبت، نقارے وغیرہ بجاتے ہیں، جہاں نقارے رکھے جاتے ہیں، نوبت خانہ

نَقّار خانَہ میں طُوطی کی آواز کَون سُنْتا ہے

بڑے آدمیوں میں چھوٹے کی آوازبے اثر رہتی ہے ؛ بہت سے آدمیوں کے آگے ایک کی نہیں چلتی ؛ طاقت وروں میں کمزوروں کی طرف کوئی توجہ نہیں دیتا ۔

نَقّار چَن

نقارچی (رک) کی تانیث ، نقارہ بجانے والی ۔

نَقّار خانے میں طُوطی کی آواز کَون سُنتا ہے

نَقّارَہ

ایک بڑا تاشہ جو لکڑی کے بہت بڑے پیالے کی طرح کا ہوتا ہے اور اس کی چوڑی طرف چمڑہ منڈھتے ہیں، جب لکڑی سے اس پر ضرب لگاتے ہیں تو ڈھول کی طرح بہت اونچی آواز دیتا ہے، نوبت، طبلہ، دھونسا، طبل، کوس، ٹمک، بڑا ڈھول، ڈنکا، نگاڑا

نقارے

نقارہ کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

نَقَّارا

نَقَّارا

نَقّارَۂ خُدا

عام طور پر قبول کی جانے والی بات، سچی سمجھی جانے والی بات

نَقّارا کَرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں نِقار کے معانیدیکھیے

نِقار

niqaar•निक़ार

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: نَقَرَ

  • Roman
  • Urdu

نِقار کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کینہ، خصومت، عدوات

Urdu meaning of niqaar

  • Roman
  • Urdu

  • kiina, Khusuumat, advaat

English meaning of niqaar

Noun, Feminine

निक़ार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِقار)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِقار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone