تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِپُن" کے متعقلہ نتائج

نِپُن

مشہور، معروف

نَن پَن

بچپن

نِپْنا

پیدا ہونا، نہ نپتا

نَپْنا

ناپا جانا

نَپُنْسَک

۱ ۔ وہ جس میں قوت رجولیت نہ ہو ؛ (مجازاً) نامرد ، بزدل ؛ (قواعد) لاجنسی ، نہ مذکر نہ مونث (یہ صیغہ اُردو میں نہیں ہے)

نَپُنْسَک لِنگ

لاجنسی، نہ مذکر نہ مؤنث

نَپان

پیمائش، ناپنے کا عمل نیز ناپنے کا آلہ، پیمانہ

نِپان

وہ کھیت جس میں پانی کی آل نہ رہی ہو اور پودوں کی نمو (بڑھنا) رک جائے

ناپنا

کسی پیمانے سے جسامت (طول و عرض وغیرہ) کی پیمائش کرنا نیز جائزہ لینا، جانچنا

نَپانا

नापने का काम दूसरों से कराना; नपवाना।

نَپْوانا

پیمائش کروانا، لمبائی چوڑائی معلوم کرانا

نِپانا

تخلیق کرنا، وجود میں لانا، پیدا کرنا، بنانا، اُپچانا نیز پرورش کرنا

نَین

مذکر، آنکھ، چشم، عین، دیدہ، نظر، نگاہ اب یہ لفظ اس معنی میں متروک ہے

نَپا

اندازہ کیا ہوا ، وہ (چیز) جس کی پیمائش ہو چکی ہو ، ناپا ہوا ، معین ، محدود ، طے شدہ ، پیمائش کے مطابق ، ناپ کی ُرو سے صحیح و قطعی ۔

نَحْنُ

ہم، ضمیر متکلم

اردو، انگلش اور ہندی میں نِپُن کے معانیدیکھیے

نِپُن

nipun•निपुण

اصل: سنسکرت

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

نِپُن کے اردو معانی

صفت

  • مشہور، معروف
  • چالاک، ہوشیار، ماہر، واقف، تجربہ کار

Urdu meaning of nipun

  • Roman
  • Urdu

  • mashhuur, maaruuf
  • chaalaak, hoshyaar, maahir, vaaqif, tajarbaakaar

निपुण के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • अनुभव और अभ्यास के द्वारा किसी काम को विशेष रूप से अच्छी तरह से करने वाला, योग्य
  • दक्ष, चतुर, प्रवीण, कुशल
  • मशहूर, प्रसिद्ध
  • पूर्ण, पूरा
  • ठीक

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِپُن)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِپُن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone