تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِکَرَوسی" کے متعقلہ نتائج

نِکَرَوسی

دولھا کے گھوڑے پر سوار ہو کر برات کے ساتھ جانے کی رسم

نِقرِسی

نقرس (رک) سے متعلق ، پانو کے جوڑوں کے درد سے متعلق ۔

نَقْرَس

نِقْرِس

طب) پاؤں کے انگوٹھے کے درد کا نام، ایک قسم کے شدید درد کا نام جو پیروں کی انگلیوں اور ٹخنوں میں ہوتا ہے اور ہاتھ یا پاؤں میں سوجن بھی ہو جاتی ہے، گٹھیا کا مرض، جوڑوں کا درد

نِقرسِ خاص

(طب) نقرس کی ایک قسم جس میں دونوں پانو کے انگوٹھے کے جوڑ سے درد شروع ہوتا ہے

نو رَوسی

(پارچہ بافی) ناخن کی دھار کی مانند نہایت باریک اور ملواں دھاریوں کا کپڑا

دَرْدِ نِقْرِس

(طِب) ایک شدید درد جو پیرکی انگلیوں سے اٹھتا ہے

نَرْگِسی

نرگس سے نسبت رکھنے والا، نرگس سے مشابہ، (کنا یۃ ً) ہر دلعزیز (آنکھ کے لیے مستعمل)

نِکَرَمی

ابھاگن، بدقسمت عورت

نِروگی

رک : نروگ ، بے روگ ، تندرست ۔

نِکاسی

۶۔ (کاشتکاری) باغ اور کھیت کو خودرو گھاس اور کانٹوں وغیرہ سے پاک کرنا ، نرائی ، نلائی ۔

نارَسی

منزل ِمقصود تک نہ پہنچنے کی حالت، ناکامی، نامرادی

نِرْوئی

= निर्दय

نَندوسی

رک : نندوئی جو مستعمل اور فصیح ہے

ناروی

پہاڑی پرت دار ، پتھروں کی ایک قسم جو زیادہ وزنی ، کم تر ریگی اور گہرے بھورے سے لے کر سیاہ رنگ تک کے ہوتے ہیں ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نِکَرَوسی کے معانیدیکھیے

نِکَرَوسی

nikarausii•निकरौसी

اصل: سنسکرت

وزن : 1122

  • Roman
  • Urdu

نِکَرَوسی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • دولھا کے گھوڑے پر سوار ہو کر برات کے ساتھ جانے کی رسم

Urdu meaning of nikarausii

  • Roman
  • Urdu

  • duulhaa ke gho.De par savaar ho kar baraat ke saath jaane kii rasm

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِکَرَوسی)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِکَرَوسی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone