تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِیند لینا" کے متعقلہ نتائج

نِیند لینا

سونا ؛ تھوڑی دیر کے لیے سونا ۔

مِیٹھی نِیند لینا

سکون کی نیند سونا، آرام سے سونا، بے فکری سے سونا

نِیند لانا

غنودگی پیدا کرنا ۔

نِینْد چِھین لینا

نیند اُڑا دینا ؛ بے خواب کر دینا ۔

نِینْد کے مَزے لینا

رک : نیند کے مزے لوٹنا ۔

نِینْد کے خَرّاٹے لینا

سوتے میں گہری نیند کی وجہ سے منھ سے خر خر کی آواز نکالنا ؛ گہری نیند میں ہونا ۔

نِیند لَگنا

نیند آنا ، نیند طاری ہونا ، سونے کی خواہش ہونا ۔

نِیندیں حَرام کَر لینا

(فکر کے سبب) بالکل نہ سونا ، بہت جاگنا ؛ نہایت فکر مند ہونا (اپنی کے ساتھ مستعمل) ۔

نِینْد سے کُشتِیاں لَڑنا

کروٹیں بدلنا ؛ سونے کی انتہائی کوشش کرنا ۔

نِیر لینا

نہانا ، غسل کرنا۔

نَہِیں پَکَڑ لینا

insist on refusal

نِیام سے لینا

تلوار غلاف سے باہر نکالنا۔

نِیَم دَھرْم لینا

قسم لینا ، قسم اُٹھوانا.

ہُنَر سَلِیقَہ تیرے نَہِیں، لینا دینا میرے نَہِیں

بدسلیقہ اور پھوہڑ کے متعلق کہتے ہیں ۔

نِیام سے تَلوار لینا

۔غلاف سے تلوار نکالنا۔؎

اردو، انگلش اور ہندی میں نِیند لینا کے معانیدیکھیے

نِیند لینا

nii.nd lenaa•नींद लेना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

نِیند لینا کے اردو معانی

  • سونا ؛ تھوڑی دیر کے لیے سونا ۔

Urdu meaning of nii.nd lenaa

  • Roman
  • Urdu

  • sonaa ; tho.Dii der ke li.e sonaa

नींद लेना के हिंदी अर्थ

  • सोना; थोड़ी देर के लिए सोना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِیند لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِیند لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone