تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِیم وِفاقِیَہ" کے متعقلہ نتائج

نِیم وِفاقِیَہ

(سیاسیات) صوبوں یا ریاستوں کا اتحاد جو اپنے اندرونی معاملات میں آزاد ہوں اور مشترکہ مقاصد کے لیے باہمی معاہدے کے ذریعے تقریباً مستقل طور پر متحد ہوں ، نصف وفاقیت ، نصف وفاقی نظام ، بین الامملکتی اتحاد (انگ : Confederation) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نِیم وِفاقِیَہ کے معانیدیکھیے

نِیم وِفاقِیَہ

niim-vifaaqiyaनीम-विफ़ाक़िया

موضوعات: سیاسیات

  • Roman
  • Urdu

نِیم وِفاقِیَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (سیاسیات) صوبوں یا ریاستوں کا اتحاد جو اپنے اندرونی معاملات میں آزاد ہوں اور مشترکہ مقاصد کے لیے باہمی معاہدے کے ذریعے تقریباً مستقل طور پر متحد ہوں ، نصف وفاقیت ، نصف وفاقی نظام ، بین الامملکتی اتحاد (انگ : Confederation) ۔

Urdu meaning of niim-vifaaqiya

  • Roman
  • Urdu

  • (siyaasyaat) suubo.n ya riyaasto.n ka ittihaad jo apne andaruunii mu.aamalaat me.n aazaad huu.n aur mushtarkaa maqaasid ke li.e baahamii mu.aahide ke zariiye taqriiban mustaqil taur par muttahid huu.n, nisf vafaaqiiyat, nisf vafaaqii nizaam, bain alaamamalaktii ittihaad (ang ha Confederation)

नीम-विफ़ाक़िया के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (राजनितिक विज्ञान) राज्यों या रियासतों का परस्पर मेल जो अपनी निजी बातों में स्वतंत्र हों और संयुक्त लक्ष्यों के लिए आपसी समझौते के द्वारा लगभग स्थाई रूप से एक हों, अर्ध संघ, अर्ध-संघीय व्यवस्था, अंतर्राष्ट्रीय एकता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نِیم وِفاقِیَہ

(سیاسیات) صوبوں یا ریاستوں کا اتحاد جو اپنے اندرونی معاملات میں آزاد ہوں اور مشترکہ مقاصد کے لیے باہمی معاہدے کے ذریعے تقریباً مستقل طور پر متحد ہوں ، نصف وفاقیت ، نصف وفاقی نظام ، بین الامملکتی اتحاد (انگ : Confederation) ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِیم وِفاقِیَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِیم وِفاقِیَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone