تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِیم خوابی" کے متعقلہ نتائج

خوابی

خواب سے متعلق یا منسوب، خواب میں نظر آنے والا خیالی

خوابِیدَہ

سویا ہوا، سرنگوں، پژمردہ، بے حرکت، پر سکون، خاموش

خوابیدگی

سونے کا عمل یا حالت، نیند

خوابِیدَہ فِتنہ

سویا ہوا فساد ، دبا ہوا جھگڑا .

بے خوابی

نیند نہ آنا، نیند نہ آنے کا روگ

کَم خوابی

کم خواب ہونے کی کیفیت، نیند نہ آنا، ہے خوابی

شَب خوابی

رات کی پوشاک، رات کو سوتے وقت پہننے کے کپڑے

نَم خوابی

(طب) احتلام ، نیند میں انزال ہونے کا مرض -

گَرْما خوابی

حیوانات کا موسمِ گرما میں ماحولی تپش سے بچنے کا ایک ذریعہ جس میں حیوانات سدتِ گرمی سے بچنے کے لیے پناہ گاہیں تلاش کرتے ہیں اور جوہڑوں کا پانی جب موسمِ گرما میں انتہائی تپش کے باعث خشک ہونے لگتا ہے تو وہ نرم زمین میں صراحی نُما گھروندے بنا لیتے ہیں جن کے اندر گُھس کر مکمل خشکی سے اپنے آپ کو بچاتے ہیں ، گرمی سے بچنے کے لیے جانوروں کی پناہ گاہ.

گَراں خوابی

دیر کا سونا اور دیر سے اٹھنا

نِیم خوابی

کچی نیند کی حالت، غنودگی، نیم خفتہ ہونے کی کیفیت، سستی، اونگھ

کَج خوابی

دغا بازی.

شَکَر خوابی

میٹھی نیند، پُرسکون نیند، شکر خواب ہونا

پوشاکِ خوابی

شب خوابی کا لباس .

شَب خوابی تَھیلا

تھیلے کی شکل کی گرم پوشش.

لِباسِ شَبِ خوابی

रात में सोते समय पहनने के कपड़े, नाइट ड्रेस, रात्रिवस्त्र।

اردو، انگلش اور ہندی میں نِیم خوابی کے معانیدیکھیے

نِیم خوابی

niim-KHvaabiiनीम-ख़्वाबी

اصل: فارسی

وزن : 2122

  • Roman
  • Urdu

نِیم خوابی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کچی نیند کی حالت، غنودگی، نیم خفتہ ہونے کی کیفیت، سستی، اونگھ

شعر

Urdu meaning of niim-KHvaabii

  • Roman
  • Urdu

  • kachchii niind kii haalat, Ganuudgii, niyam Khuftaa hone kii kaifiiyat, sastii, u.u.ngh

English meaning of niim-KHvaabii

Noun, Feminine

नीम-ख़्वाबी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • आधी सोई हुई अवस्था, कच्ची नींद की हालत, कच्ची नींद से जागने की अवस्था, सुस्ती, ऊंघ

نِیم خوابی کے مترادفات

نِیم خوابی کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خوابی

خواب سے متعلق یا منسوب، خواب میں نظر آنے والا خیالی

خوابِیدَہ

سویا ہوا، سرنگوں، پژمردہ، بے حرکت، پر سکون، خاموش

خوابیدگی

سونے کا عمل یا حالت، نیند

خوابِیدَہ فِتنہ

سویا ہوا فساد ، دبا ہوا جھگڑا .

بے خوابی

نیند نہ آنا، نیند نہ آنے کا روگ

کَم خوابی

کم خواب ہونے کی کیفیت، نیند نہ آنا، ہے خوابی

شَب خوابی

رات کی پوشاک، رات کو سوتے وقت پہننے کے کپڑے

نَم خوابی

(طب) احتلام ، نیند میں انزال ہونے کا مرض -

گَرْما خوابی

حیوانات کا موسمِ گرما میں ماحولی تپش سے بچنے کا ایک ذریعہ جس میں حیوانات سدتِ گرمی سے بچنے کے لیے پناہ گاہیں تلاش کرتے ہیں اور جوہڑوں کا پانی جب موسمِ گرما میں انتہائی تپش کے باعث خشک ہونے لگتا ہے تو وہ نرم زمین میں صراحی نُما گھروندے بنا لیتے ہیں جن کے اندر گُھس کر مکمل خشکی سے اپنے آپ کو بچاتے ہیں ، گرمی سے بچنے کے لیے جانوروں کی پناہ گاہ.

گَراں خوابی

دیر کا سونا اور دیر سے اٹھنا

نِیم خوابی

کچی نیند کی حالت، غنودگی، نیم خفتہ ہونے کی کیفیت، سستی، اونگھ

کَج خوابی

دغا بازی.

شَکَر خوابی

میٹھی نیند، پُرسکون نیند، شکر خواب ہونا

پوشاکِ خوابی

شب خوابی کا لباس .

شَب خوابی تَھیلا

تھیلے کی شکل کی گرم پوشش.

لِباسِ شَبِ خوابی

रात में सोते समय पहनने के कपड़े, नाइट ड्रेस, रात्रिवस्त्र।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِیم خوابی)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِیم خوابی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone