تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِگاہیں پھیرنا" کے متعقلہ نتائج

نِگاہیں پھیرنا

رخ پھیر لینا ، توجہ نہ دینا ، بے التفاتی کرنا ، بے رخی برتنا ۔

نِگاہیں پِھرنا

رُخ پھرنا ، توجہ نہ رہنا ، بے التفاتی ہونا.

نِگاہ پھیرنا

توجّہ ہٹا لینا، نظر بدلنا، بے مروّت ہونا، بے رخی برتنا، بے التفاتی کرنا

نِگاہوں میں پِھرنا

تصور میں رہنا ، خیال میں آنا ۔

شَکْل نِگاہوں میں پِھرْنا

تصوّر میں بسا رہنا ، اکثر یاد آنا

طوطے کی سی نِگاہ پھیرْنا

یکایک بے مروتی کا اظہار کرنا ، یک لخت بے وفائی کرنا.

نِگاہ پِھرنا

توجّہ نہ ہونا ، التفات نہ ہونا ، بے رخی ہونا ۔

نِگاہ پَھیلنا

نگاہ کا چاروں طرف پڑنا

نِگاہ پھینکنا

باحیا ، با وفا، غیر مرد کی صورت ، ضرورت ، بے ضرورت کبھی نہیں دیکھتی نگاہ نہیں پھینکتی

نِگاہ میں پِھرنا

دھیان میں رہنا، ہر وقت خیال میں رہنا، یاد آنا

نِگاہ کے سامنے پِھرنا

پرانی یادیں آنکھوں کے سامنے آجانا ۔

صُورَت نِگاہ میں پِھرْنا

ایک ہی شکل بار بار نظروں کے سامنے آنا

نِگاہ پَہُنچْنا

نگاہ کا کام کرنا، نظر پڑنا

نِگاہیں پِھسَلنا

رک : نگاہ پھسلنا

نِگاہ پِھسَلنا

کسی چکنی سطح پر نظر نہ ٹھہرنا ، نظر نہ جمنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نِگاہیں پھیرنا کے معانیدیکھیے

نِگاہیں پھیرنا

nigaahe.n phernaa•निगाहें फेरना

  • Roman
  • Urdu

نِگاہیں پھیرنا کے اردو معانی

  • رخ پھیر لینا ، توجہ نہ دینا ، بے التفاتی کرنا ، بے رخی برتنا ۔

Urdu meaning of nigaahe.n phernaa

  • Roman
  • Urdu

  • ruKh pher lenaa, tavajjaa na denaa, be ilatifaatii karnaa, beruKhii baratnaa

निगाहें फेरना के हिंदी अर्थ

  • रख फेर लेना, तवज्जा ना देना, बे-इल्तिफ़ाती करना, बेरुख़ी बरतना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِگاہیں پھیرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِگاہیں پھیرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone