تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِگاہ آشنا" کے متعقلہ نتائج

نِگاہ آشنا

اپنوں کی نظر ، دوست کی نظر ، اپنوں کا التفات ۔

نِگاہ آنا

رک : نظر آنا جو زیادہ مستعمل ہے ۔

نا آشنا

ناواقف، لاعلم، بے خبر، انجان

نَہا آنا

غسل کرنا، نہانا

نِگاہ میں آنا

۔جنچینا۔مری نگاہ میں تو یہ مال اتنے ہی کا آتا ہے۔

نِگاہ میں آنا

جچنا ، اندازہ ہونا

نِکال آنا

باہر لانا ، خارج کرنا ؛ خارج کر آنا ۔

نِگاہوں میں آنا

رک : نگاہ میں آنا

نِشان ہاتھ آنا

سراغ ملنا ، شواہد ملنا ؛ حقیقت معلوم ہونا ۔

نِکاح میں آنا

عقد میں آنا، بیوی بننا، بیاہ میں آنا

مُنْھ نِگَل آنا

۔ مُنھ اُترجانا۔ ؎

نِلوہ کورا آنا

بغیر گزند نکل آنا ، کسی خطرے یا معاملے سے صاف بچ کر آجانا ۔

نِیام سے نِکَل آنا

تلوار کا نیام سے باہر آنا ، تلوار کا بے نیام ہونا ؛ قتل یا جنگ کی تیاری ہونا۔

نِیام سے باہَر آنا

جنگ کے لیے آمادہ ہونا ، برسرپیکار ہونا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نِگاہ آشنا کے معانیدیکھیے

نِگاہ آشنا

nigaah-e-aashnaa•निगाह-ए-आश्ना

وزن : 122212

  • Roman
  • Urdu

نِگاہ آشنا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • اپنوں کی نظر ، دوست کی نظر ، اپنوں کا التفات ۔

شعر

Urdu meaning of nigaah-e-aashnaa

  • Roman
  • Urdu

  • apno.n kii nazar, dost kii nazar, apno.n ka ilatifaat

English meaning of nigaah-e-aashnaa

Noun, Feminine

  • familiar (seductive) look

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِگاہ آشنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِگاہ آشنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone