تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِچَھک" کے متعقلہ نتائج

نِچَھک

بے میل ، خالص ، نیز صرف ، محض ، نرا ۔

نِچَھکّا

بے میل، خالص، بے داغ، بے عیب، جس میں کوئی نقص یا داغ نہ ہو

نِچَھل

پاک، صاف، شفاف، بے داغ

نَچھَے

نہ ہو ، نہ ہوئے ۔

ناچاقی

نااتفاقی، ان بن، بگاڑ، رنجش

نَچکِیا

ناچنے والا ، تھرکنے والا ۔

نیچَک

کنویں کا لکڑی کا چکر جس پر کنویں کی دیوار اٹھاتے ہیں ۔

ناچاق

۱۔ جس کی طبیعت گری گری ہو ، بیماروں کی طرح سست ، مجہول ، جو تندرستوں کی طرح پھرتیلا نہ ہو نیز لاغر ، دُبلا ۔

ناچاقی رَہنا

لڑائی جھگڑا رہنا ، نااتفاقی رہنا ۔

ناچاقی آنا

نااتفاقی ہونا ، تعلقات بگڑ جانا ۔

نَچا

نچانا کا امر، تراکیب میں مستعمل

نُچا

نچنا (رک) کا ماضی ؛ تراکیب میں مستعمل

نِچائی

نشیب، پستی

ناک

۔ جانداروں کے جسم کا ایک عضو جس سے وہ سانس لیتے اور سونگھتے ہیں ، بینی ، ناسکا ۔

غَم ناک

غم سے بھرا ہوا، رنجیدہ، ملول، مایوس، بیزار، دل برداشتہ

اردو، انگلش اور ہندی میں نِچَھک کے معانیدیکھیے

نِچَھک

nichhak•निछक

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

نِچَھک کے اردو معانی

  • بے میل ، خالص ، نیز صرف ، محض ، نرا ۔

Urdu meaning of nichhak

  • Roman
  • Urdu

  • bemel, Khaalis, niiz sirf, mahiz, niraa

निछक के हिंदी अर्थ

  • बेमेल, शुद्ध; केवल, सिर्फ़, निरा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِچَھک)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِچَھک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone