تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِبْٹاؤ" کے متعقلہ نتائج

نِبْٹاؤ

نبٹارا، نبٹیرا، فیصلہ، تصفیہ نیز تکمیل

نِبٹاؤ

رک : نبٹارا ، نبٹیرا ، فیصلہ ، تصفیہ نیز تکمیل

نِبٹا ہُوا

تجربہ کار شخص

نِبٹا دینا

فیصلہ کرنا ؛ ُبھگتانا ، چکانا ، بیباق کرنا ، ادا کرنا ۔

نِبٹا لینا

پورا کر لینا ، ختم کر دینا ، مکمل کر دینا ۔

نِبَٹ نِبٹا کَر

بیباق ہو کر ، ختم یا کم ہوتے ہوتے ، نمٹتے نمٹتے ۔

نِبَٹ

حل، کرنا، آراستہ کرنا، فیصلہ لینا

نِمٹاؤ

رک : نبٹاو/ نبٹاؤ

نِبَٹ کَر

جھگڑا ختم کر کے ، مقابلہ کر کے نیز تنبیہ کر کے ۔

نِبَٹ جانا

فنا ہو جانا

نِبَٹ لینا

مقابلہ کرنا ، جھگڑا چکانا ، جھگڑا طے کرنا ۔

نِبَٹ چُکنا

فراغت پالینا ، مکمل کر لینا ، ختم کر دینا ۔

نَہو

نہ ہو (رک : نہ مع تحتی الفاظ)۔

نَٹا

ایک قسم کی جھاڑی یا پودا

نِباہُو

نباہنے والا ، وفا دار ، پورا کرنے والا ، اخیر تک گزار دینے والا نیز دائمی ، پائیدار ، مضبوط ؛ مطلب یا گزارے یا تعاون کے لیے کافی

اردو، انگلش اور ہندی میں نِبْٹاؤ کے معانیدیکھیے

نِبْٹاؤ

nibTaav•निबटाव

اصل: سنسکرت

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

نِبْٹاؤ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • نبٹارا، نبٹیرا، فیصلہ، تصفیہ نیز تکمیل

Urdu meaning of nibTaav

  • Roman
  • Urdu

  • nibTaaraa, nabTiiraa, faisla, tasfiiyaa niiz takmiil

English meaning of nibTaav

Noun, Masculine

  • determination, settlement, reconciliation, adjustment, compromise

निबटाव के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • निपटारा
  • बालकसर, फ़ैसला, भुगताना, बेबाक़ी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِبْٹاؤ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِبْٹاؤ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone