تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"nib" کے متعقلہ نتائج
nib کے لیے اردو الفاظ
nib کے اردو معانی
- ڈَن٘ک
- نُوک
- پَتّی
- قَط
nib के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- डंक
- नोक
- पत्ती
- क़त
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
نِیب
ایک درخت جس کے پتے، چھال، رس وغیرہ بہت کڑوے ہوتا ہے، مگر پھل پک کر میٹھا ہوجاتا ہے، نیم (یہ اصل میں نیب یا نیمب تھا، اب نیم کے نام سے مشہور ہے)، نیم کا درخت
نِبھانا
نباہنا، انجام کو پہنچانا، پورا کرنا، ادا کرنا نیز گزارا کرنا، باہم بسر کرنا، ایک دوسرے کے ساتھ گزارنا
نِباہُو
نباہنے والا ، وفا دار ، پورا کرنے والا ، اخیر تک گزار دینے والا نیز دائمی ، پائیدار ، مضبوط ؛ مطلب یا گزارے یا تعاون کے لیے کافی
نِبُولی
نیم کے درخت کا بیج، بکائن کا پھل، نیم کے درخت کا پھل جو بکائن کے پھل سے ملتا ہے، نمکولی، نبوری
نِبُولا
(ہیئت) ہلکی سی د ھند ، آسمان پر نظر آنے والا ایک باریک غبار جو بہت دور واقع ستاروں کے جھرمٹ سے یا تحلیل شدہ گیس سے بنتا ہے ، سحابیہ ۔
نِبیلِیا
ایک قسم کا جھینگا ، قشرئے کی ایک بڑی ذیلی جماعت میلا کاسٹریکا (Mala Costraca) کا ایک ادنیٰ رکن ۔
نِباہ دینا
گزار دینا، کسی کے ساتھ بسر کر دینا، انجام تک پہنچا دینا، آخر تک ساتھ دینا، کسی کام کو اس کی حد تک پہنچا دینا
نِبَخْتا
(تحقیراً) موا، نگوڑا، عورتیں بیزاری ظاہر کرنے کے لیے موا، نگوڑا کی جگہ بولتی ہیں، مونث کے لیے نبختی
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (nib)
nib
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔