تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"new" کے متعقلہ نتائج

new

حادِث

نِیو اَفلاطُونی فَلسَفَہ

رک : نوفلاطونیت ، افلاطونی خیالات میں مشرقی باطنیت کی آمیزش کا فلسفہ ، افلاطونی نظریات کا جدید اُصول ، اشراقیت ۔

نِیُو فَیشَن

۔(انگ۔ نیو۔نیا+فیشن) طرزوضع۔مذکر۔ نیا طرز۔ نئی وضع۔

نِیو سے بَیٹھنا

۔کسی تعمیر کا جڑ سے بیٹھ جانا۔ ؎

new style

نئی جنتری یا تقویم سے تاریخوں کا حساب، گریگری کی تقویم کے مطابق ۔ رک : Gregorian [ انگلستان وغیرہ میں ۱۷۵۲ء سے جولین کیلنڈر کی جگہ نافذ].

new age music

نئے دور کی موسیقی، خصوصاً سازینے جن میں ہلکی پھلکی دُھنیں، آزاد یا فی البدیہہ بندش کے ساتھ، عالم فطرت سے مستعار آوازوں کی نقل سے سکون اور آسودگی کی فضا پیدا کی جاتی ہے۔.

new arrival

بول چال: نومولود بچہ۔.

new potatoes

نئی فصل کے پہلے آلو۔.

new yorker

ریاستہائے متحدہ امریکا کے شہر یا ریاست نیویارک کا باشندہ یا رہنے والا۔.

new age

ایک وسیع، جامع تحریک جس میں روایتی مغربی ثقافت کی بجائے دوسرے متبادل رو یے پیش کیے گئے جن میں روحانیت، تصوّف، تقدس آمیز نظریات اور ماحولیت پسندی پر مبنی خیالات سے دلچسپی شامل ہے۔.

new world

شمالی و جنوبی امریکا کا مشترک نام، نئی دنیا۔.

new town

حکومتی اہتمام میں تعمیر کردہ نیا شہر۔.

new deal

نئی تبدیلیاں خصوصاً نئی اصلاحات، نئی شرائط کے ساتھ معاہدہ۔.

new-style

نئی وضع کا،نئے طریقے یا رواج کے مطابق:

new-laid

تازہ دیا ہوا (انڈا) ۔.

new کے لیے اردو الفاظ

new

njuː

new کے اردو معانی

  • نو
  • نیا
  • جدید
  • حالیہ
  • ابھی ابھی بنایا ہوا
  • ایجاد کیا ہوا، پیش کیا ہوا یا وجود میں آیا ہوا
  • حال ہی میں دریافت یا محسوس کیا ہوا
  • نامانوس
  • حال ہی میں کسی خاص مقام، موقع، حالت یا رابطے میں لایا گیا
  • غیر عادی
  • جو قبل ازیں وجود میں یا استعمال میں نہ آیا ہو
  • انوکھا
  • نئے سرے سے جاری، رواں
  • کسی سابقہ یا پرانی حالت سے مختلف
  • جو کسی پرانی چیز کی جگہ ہو
  • تازہ
  • مکرر
  • جدید، معاصر
  • تازه دم
  • تقویت یافته
  • قومی تر
  • (بڑے N کے ساتھ) جدید بحوالہ زبان

new के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • नौ
  • नया
  • जदीद
  • हालिया
  • अभी अभी बनाया हुआ
  • ईजाद क्या हुआ, पेश किया हुआ या वजूद में आया हुआ
  • हाल ही में दरयाफ़त या महसूस क्या हुआ
  • नामानूस
  • हाल ही में किसी ख़ास मुक़ाम, मौक़ा, हालत या राबते में लाया गया
  • ग़ैर आदी
  • जो क़ब्लअज़ीं वजूद में या इस्तिमाल में ना आया हो
  • अनोखा
  • नए सिरे से जारी, रवां
  • किसी साबिक़ा या पुरानी हालत से मुख़्तलिफ़
  • जो किसी पुरानी चीज़ की जगह हो
  • ताज़ा
  • मुकर्रर
  • जदीद, मुआसिर
  • ताज़े दम
  • तक़वियत याफ़ते
  • क़ौमी तर
  • (बड़े N के साथ) जदीद बहवाला ज़बान

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (new)

نام

ای-میل

تبصرہ

new

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone