تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نیْوَتا" کے متعقلہ نتائج

نیْوَتا

بلاوا بھیجنا، دعوت دینا، بلاوا، دعوت

نِیوتا ہونا

دعوت ہونا ، کھانے کی دعوت ہونا ؛ ضیافت پر بلایا جانا ۔

نِیوتا بَرَہمَن بیری بَرابَر

برہمن کو کسی کام کے لیے بلایا جائے تو وہ جو کچھ اس سے ہوسکتا ہے لے کر ہی پیچھا چھوڑتا ہے

نِیوتا دینا

دعوت دینا ، بلاوا دینا ۔

نیوتَہ

رک : نیوتا ۔

نِیوتا بھیجنا

بلاوا دینا ، دعوت نامہ بھیجنا ۔

نِیوتا قُبُول کَرنا

دعوت کو منظور کرنا ، بلاوا لینا ۔

نِیوتانا

رک : نیوتنا ، دعوت دینا

نیوتَہ جانا

دعوت بھیجی جانا ، دعوت نامہ پہنچنا ۔

نیوتَہ بھیجنا

رک : نیوتا بھیجنا ۔

نیوتَہ دینا

(مجازاً) رشتہ مانگنا ، شادی کے لیے پیغام دینا ۔

نیوتَہ مِلنا

انعام ملنا ؛ نذرانہ حاصل ہونا ۔

نیوتَہری

वह व्यक्ति जिसे किसी मांगलिक अवसर पर न्योता दिया गया हो या जो न्योता देने पर आया हो

نیوتَہ‌ ڈالی

نذرانے کی ٹوکری جو شادی بیاہ اور دیگر تقریبات پر دی جائے ۔

لانڈی نَہ مورا ، کیا لے گا نیوتا چورا

گھر میں کچھ بھی نہیں ، چور سُسرا کیا لے جائے گا.

نیگ نِیوتا

شادی بیاہ کے موقع پر رشتے داروں کو دی جانے والی رقم نیز لین دین

کیوں اَنْدھا نیوْتا جو دو جَنے آویں

ایسا کام کیوں کرے جو دُگنا نقصان ہو یا بالائی خرچ آ پڑے .

کیوں اَنْدھا نیوْتا جو دو جَنے آئیں

ایسا کام کیوں کرے جو دُگنا نقصان ہو یا بالائی خرچ آ پڑے .

اردو، انگلش اور ہندی میں نیْوَتا کے معانیدیکھیے

نیْوَتا

nevtaaनेवता

اصل: سنسکرت

  • Roman
  • Urdu

نیْوَتا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بلاوا بھیجنا، دعوت دینا، بلاوا، دعوت
  • کسی کے گھر شادی بیاہ اور دیگر تقریبات میں دیا جانے والا تحفہ یا نقدی
  • کسی تقریب میں تقسیم ہونے والی شیرینی یا کھانے کا حصہ جو کسی کے گھر بھجوایا جائے نیز فاتحہ کی دعوت نیز ضیافت

Urdu meaning of nevtaa

  • Roman
  • Urdu

  • bulaavaa bhejnaa, daavat denaa, bulaavaa, daavat
  • kisii ke ghar shaadii byaah aur diigar taqriibaat me.n diyaa jaane vaala tohfa ya naqdii
  • kisii taqriib me.n taqsiim hone vaalii shiiriinii ya khaane ka hissaa jo kisii ke ghar bhijvaayaa jaaye niiz faatiha kii daavat niiz zayaafat

English meaning of nevtaa

Noun, Masculine

  • invitation
  • money or goods sent as a gift on invitation from friends or relatives
  • sweets or food sent to the homes of people on the occasion of any festival

नेवता के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह धन जो शुभ अवसरों (शादि-विवाह, उत्सव, पर्व इत्यादि) पर इष्ट-मित्रों के यहाँ से न्योता आने पर भेजा जाता है
  • घर में होने वाले किसी मांगलिक उत्सव और विशेषतः भोज में सम्मिलित होने के लिए किसी से कहना, बुलावा भेजना, दावत देना, निमंत्रण
  • किसी उत्सव के अवसर पर लोगों के घरों पर भेजी जाना वाला मिष्ठान या खाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نیْوَتا

بلاوا بھیجنا، دعوت دینا، بلاوا، دعوت

نِیوتا ہونا

دعوت ہونا ، کھانے کی دعوت ہونا ؛ ضیافت پر بلایا جانا ۔

نِیوتا بَرَہمَن بیری بَرابَر

برہمن کو کسی کام کے لیے بلایا جائے تو وہ جو کچھ اس سے ہوسکتا ہے لے کر ہی پیچھا چھوڑتا ہے

نِیوتا دینا

دعوت دینا ، بلاوا دینا ۔

نیوتَہ

رک : نیوتا ۔

نِیوتا بھیجنا

بلاوا دینا ، دعوت نامہ بھیجنا ۔

نِیوتا قُبُول کَرنا

دعوت کو منظور کرنا ، بلاوا لینا ۔

نِیوتانا

رک : نیوتنا ، دعوت دینا

نیوتَہ جانا

دعوت بھیجی جانا ، دعوت نامہ پہنچنا ۔

نیوتَہ بھیجنا

رک : نیوتا بھیجنا ۔

نیوتَہ دینا

(مجازاً) رشتہ مانگنا ، شادی کے لیے پیغام دینا ۔

نیوتَہ مِلنا

انعام ملنا ؛ نذرانہ حاصل ہونا ۔

نیوتَہری

वह व्यक्ति जिसे किसी मांगलिक अवसर पर न्योता दिया गया हो या जो न्योता देने पर आया हो

نیوتَہ‌ ڈالی

نذرانے کی ٹوکری جو شادی بیاہ اور دیگر تقریبات پر دی جائے ۔

لانڈی نَہ مورا ، کیا لے گا نیوتا چورا

گھر میں کچھ بھی نہیں ، چور سُسرا کیا لے جائے گا.

نیگ نِیوتا

شادی بیاہ کے موقع پر رشتے داروں کو دی جانے والی رقم نیز لین دین

کیوں اَنْدھا نیوْتا جو دو جَنے آویں

ایسا کام کیوں کرے جو دُگنا نقصان ہو یا بالائی خرچ آ پڑے .

کیوں اَنْدھا نیوْتا جو دو جَنے آئیں

ایسا کام کیوں کرے جو دُگنا نقصان ہو یا بالائی خرچ آ پڑے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نیْوَتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نیْوَتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone